رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ویڈیو لیکس کے بعد گلو کارہ رابی پیرزادہ کا ویڈیو پیغام بھی

سامنے آگیا جس کے دور ان انہوں نے اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کرتی ہوئے آنسو بھی بہائے۔ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اتنے دن کی خاموشی میں جواب ڈھونڈ رہی تھی اپنے اندر سے اور کبھی اللہ سے شکوہ کررہی تھی۔رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ پھر کسی نے مجھے کہا کہ کسی کے اوپر جب ایسا وقت آتا ہے تو اس کی دو ہی وجوہات ہوتی ہیں یا تو اللہ سزا دیتا ہے یا آزمائش۔ میں نے پوچھا مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ مجھے سزا دی گئی ہے یا میری آزمائش ہے، انہوں نے جواب دیا کہ یہ وقت گزر جانے کے بعد بھی میں گناہوں کے دلدل میں...

تفصیلات کے مطابق رابی پیر زداہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انسان نے کہا کہ میں تھک چکا ہوں ،جواب آیا کہ اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا ،اتنی دن کی خاموشی میں ،میں جواب ڈھونڈ رہی تھی ،اپنے اندر سے کبھی اللہ سے شکوہ کر رہی تھی پھر کسی نے مجھے کہا کہ جب انسان پر کبھی ایسا وقت آتا ہے تو اس کی دو ہی وجوہات ہوتی ہیں ،یا تو اللہ تعالیٰ سزا دیتا ہے یا پھر اپنے بندے کی آزمائش کرتا ہے،میں نے پوچھا کہ یہ کیسے پتا چلے گا کہ مجھے سزا ملی ہے یا آزمائش ہے؟تو انہوں نے کہا کہ اس وقت کے...

معروف گلوکارہ کا کہناتھاکہ جب میرا ڈیٹا لیک ہوا اورپورا دنیا میں وائرل ہوگیاتو بہت سارے لوگ میرے پاس کام لے کر آنا شروع ہوگئے،،ٹی وی کمرشل ، فلمیں ،ٹی وی پروگرام،اشتہارات،جیسا میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ وائرل چیزوں پر ہمارا رد عمل ہوتا ہے،بہت ساری خواتین نے مجھے سپورٹ کی پیشکش کی کہ آپ کے لیے احتجاج کریں گے کوئی آپ کو کچھ نہیں کہہ سکے گا،ان خواتین میں وہ بھی شامل تھیں جنہوں نے میرا جسم میری مرضی‘ اور ’می ٹو‘ مہم چلائی تھیں لیکن نہیں ’’میرا جسم میرے اللہ کی مرضی‘‘میں نے اللہ کی نافرمانی کی ہے چاہے وہ...

معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی ویڈیوز شیئر کرنے والے دو افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے پکڑلیاہے،ان لوگوں کو یہاں تو سزا ملے گی لیکن اللہ کے ہاں بھی ایسے لوگ پکڑے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے ایسے لوگ بھی ملے جنہوں نے بغیر کسی مطلب اور لالچ کے میری مدد کی، اتنی مدد کی کہ مجھے لگتا تھا جیسے اللہ نے مجھے فرشتے بھیجے ہوں،اللہ نے مجھے نئی زندگی دی ہے اور آج کے بعد میں اپنی زندگی اللہ کو وقف کرتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ رابی پیر زادہ نے نئی ویڈیو جاری کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رابی پیزادہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئیرابی پیزادہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رابی پیرزادہ کا پہلا ویڈیو بیان جاریرابی پیرزادہ نے پہلا ویڈیو بیان جاری کردیا۔۔۔۔ ان کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RabiPirzada RabiPeerzada
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اللہ کی نا فرمانی کی جس کی مجھے سزا ملی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردومیں آپ لوگوں سے بھاگ سکتی ہوں لیکن اللہ پاک سے کیسے بھاگ سکتی ہوں، گلوکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے باؤنسر سے آسٹریلوی بیٹسمین چکرا گئے، ویڈیو وائرلنسیم شاہ کے باؤنسر سے آسٹریلوی بیٹسمین چکرا گئے، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »