نواز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا بڑا مطالبہ ما ن لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:33 PM, 23 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نے ہی سابق وزیر اعظم عمران خان کا ایک ہی نہیں اب تک کئی مطالبات کو تسلیم کیا ہے

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نے ہی سابق وزیر اعظم عمران خان کا ایک ہی نہیں اب تک کئی مطالبات کو تسلیم کیا ہے جن میں سے ایک بنی گالہ کی سڑک بنوانے کا بھی تھا ۔

رہنما مسلم لیگ ن آصف کرمانی کا کہنا ہے 2014 کے اوائل میں دھرنوں سے بہت پہلے عمران خان نے چودھری نثار علی خان کی وساطت سے وزیر اعظم نواز شریف کو اپنی رہائش گاہ بنی گالہ چائے پر مدعو کیا ۔ ملاقات کے اختتام پر عمران خان نے ان کی اور دیگر لوگوں کی موجودگی میں نواز شریف سے اپنے گھر تک سڑک بنانے کی فرمائش کی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے اسٹاف سے کہا کہ سڑک بنا دی جائے ۔

دوسرا عمران خان نے فرمائش کی کہ ان کے پہاڑی پر واقع گھر کے نیچے میدان میں ایک چھوٹی کچی آبادی ہے انہیں یہاں سے ہٹایا جائے ۔کچی آبادی کے غریبوں کی چند رہائش گاہیں بنی گالہ پہاڑی سے راول ڈیم کے حسین نظارے میں رکاوٹ تھیں ، نواز شریف نے غریبوں کی رہائش گاہیں ہٹانے کی عمران خان فرمائش پوری نہیں کی کیونکہ نواز شریف سمجھتے تھے کہ متبادل جگہ دئیے بغیر کچی آبادی کو ہٹانا ظلم ہو گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ شمالی وزیرستان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی09:03 PM, 21 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : وزیراعظم شہبازشریف  نے   شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر Hahahaha 😂😄 ak sheer panki ghedarrr Q lag rahy hain is pic main ? FH
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ دھمکی آمیز خط وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا11:12 PM, 21 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیاآئی ایم ایف حکام چاہتے ہیں کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے، حکومت بھی اس سے متفق ہے: مفتاح اسماعیل یہ دنیا امتحان گاہ ہے، آرام گاہ نہیں ہے، بڑا عجیب ہے وہ شخص جو اپنی امتحان گاہ کو آرام گاہ بنا لے۔ ItikafCity2022 ہم تو انتظار کررہے ہیں 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان کے منظر عام پر لانے سے پہلے دھمکی آمیز سائفر وزارت خارجہ میں دبانے کی کوشش کی گئی۔ یہاں تک کے اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی لا علم رکھنے کی کوشش ہوئی۔ آخری لمحات میں دباو تھا کہ اسے دبا دیا جائے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ۔وزیر خزانہ نے خبردار کر دیاانہوں نے کہا کہ ہم متفق ہیں کہ ان سبسڈیز کے متحمل نہیں ہوسکتے جو ہم دے رہے ہیں، ہمیں اس کو کم کرنا پڑے گا۔ It will be more and more, they literally wants to kill poor people. We want election امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور کون بچائےگا پاکستان عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 25اپریل_یوم_تاسیس_PTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی پیٹرول مہنگا کرنے کی شرط تسلیم کرلی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف حکام کا پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور Ab sasta Karo Aflatoon sb Madarchodo hor kia kar sakty ho ان کا اپنا پیٹ ساڑھے تین سال سے خالی ہے۔ اس کو بھریں گے پہلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دیدیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا ، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ فیول جعلی حکومت، نامنظور! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »