وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ شمالی وزیرستان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ شمالی وزیرستان ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی

راولپنڈی : وزیراعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے ۔ وزیراعظم نے ملکی سالمیت کیلئے قربانیاں دینےو الوں کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ PM Shehbaz Sharif visited North Waziristan today. PM was received by COAS Gen. Bajwa. PM laid floral wreath at Shuhada monument and offered Fateha for valiant sons of the soil who rendered supreme sacrifices while defending the territorial integrity and sovereignty of Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاریوں کا وزیراعظم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہاے کینا مذے دا سین ہویے گا فیض حمید نے شہباز شریف نوں سلوٹ کر کے سر جی اکھیا ہوے گا 😚🤗

ak sheer panki ghedarrr Q lag rahy hain is pic main ? FH

Hahahaha 😂😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہبازشریف کا عمران کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکا حکمعمران خان کو سکیورٹی خدشات ، وزیر اعظم کو سخت سیکورٹی کی فراہمی کا حکم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھکاریوں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا، 187 روپے سے بھی بڑھ گیا😂😂 حلال مہنگائی پٹواریوں کےلئے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا عید تک ریلیف پیکیج کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 550 سے کم کرکے 400 روپے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بھکاریو گناہ معاف ہونا شروع ہو گۓ ہیں۔ خیرات آنا شروع ہو گئ ہے اور دوسرے صوبے؟ کیا شہباز شریف صاحب صرف پنجاب کے وزیراعظم ھے؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا روزہ داروں کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم نے عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت 550 سے کم کر کے صوبہ پنجاب میں 400 روپے کر CMShehbaz president_pmln Marriyum_A pmln_org کیا گھر گھر سموسے بانٹے گا ؟؟؟؟ 😂😅😜 CMShehbaz president_pmln Marriyum_A pmln_org دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، سعید غنی کا دعویٰعمران خان نے اپنی 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا، جتنا وزیراعظم بننے کے 2 ماہ میں کمایا، سعید غنی تفصیلات جانیے: imrankhanPTI SaeedGhani DailyJang ThePakDaily Shame shame cheap person ایک عرصے سے آپ سے ملاقات کی خواہاں تھی کیونکہ آپ نے دنیا بھر سے اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے آواز بلند کی جس کے بعد عالمی سطح پر بھی اس مسئلے پر بحث ہونا شروع ہوئی، اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے قانون خود امریکی پارلیمان میں بھی لایا جارہا ہے، امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر کی گفتگو!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طارق فاطمی سے خارجہ امور کا قلمدان واپس،وزیر مملکت کا عہدہ دے دیا گیااسلام آباد : ڈان لیکس کے اہم کردار طارق فاطمی سے مشیر برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 🇵🇰 امپورٹڈ_حلومت_نامنظور Imran Khan Zindabad امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی وزیر دفاع کا ماریوپول پر قبضے کا دعویروسی وزیر دفاع نے یوکرین کے شہر ماریوپول پر قبضے کا دعوی کردیا، صدر پیوٹن نے کامیاب آپریشن پر وزیر دفاع کو مبارکباد دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »