نواز شریف کی تازہ رپورٹس میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی تازہ رپورٹس میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu NawazSharif

لاہور: حکومتی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ رپورٹس کو میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیکل بورڈ کو 3 روز میں رپورٹس دیکھ کر سفارشات پیش کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کے لیے خصوصی کمیٹی کا تیسرا اجلاس وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی وزیرصحت پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے شرکت کی۔ وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی نے موصول شدہ تازہ رپورٹس کو میڈیکل بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیکل بورڈ کو 3 روز میں رپورٹس دیکھ کر سفارشات پیش کرے گا۔

راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ آج اجلاس میں عطاتارڑ اور ڈاکٹرعدنان اسکائپ پر تھے، دونوں کےمؤقف سن لیے تازہ رپورٹس ملی ہیں، رپورٹس کو دوبارہ میڈیکل بورڈ کو بھجوا رہے ہیں، رپورٹس پر نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کا فیصلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب حکومت نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بھیجاگیاخط مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوانے کی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That is good

Sans tak nahi a raha ho ga rapport main ais ganjy ko

jaldi mar jae roz roz ka drama khtm ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کو کل تک نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بھیجاگیاخط مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کو کل شام تک نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پریتی پٹیل نے ایک سینئر افسر کو ہٹانے کی کوشش کیباخبر ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے محکمے میں انتہائی سینیئر افسر کو ہٹانے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »