نواز الدین کے مداحوں کی فہرست میں کنگنا رناوت کی انٹری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مبارک ہو جناب، کنگنا کا نواز الدین کیلئے پیغام تفصیلات جانیے : DailyJang

کنگنا رناوت جو بہت کم ہی فلم انڈسٹری کے کسی اداکار کی تعریف کرتی ہیں، نے اپنی یہ تصویر بدلتے ہوئے نواز الدین صدیقی کو بہترین اداکار قرار دیا ساتھ ہی انہیں ایمی ایوارڈ کے نامزدگی پر مبارک باد بھی دی۔

بالی ووڈ کی کوئن کے نام سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نے نواز الدین صدیقی سے متعلق سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر پوسٹ بھی کی۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ نواز الدین صدیقی ایمی ایوارڈ کی سنجیدہ اداکاری کے لیے بہترین اداکار کی کیٹیگری میں نامزد ہوئے ہیں۔ انہوں نے نواز الدین صدیقی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’مبارک ہو جناب۔ آپ یقینی طور پر دنیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے 2 اعلیٰ افسران معطل - ایکسپریس اردوکوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر احمد کو معطل کردیا گیا لہور کورٹ سے پھر بحال ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری، تحقیقات کے لئے3 رکنی کمیٹی تشکیللاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس بندے کی ہر چیز میں جعل سازی ہے بہت ہی بڑی ٹوپی ہے لیکن اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کا معاملہ ہسپتال کے ایم ایس ایم او معطلنواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کا معاملہ، ہسپتال کے ایم ایس، ایم او معطل GovtofPakistan OfficialNcoc FakeCOVID19vaccine entry NawazSharifMNS pmln_org GovtofPakistan OfficialNcoc NawazSharifMNS pmln_org ہون تے ختنہ وی کنفرم کرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز الدین اپنی انگلش فلم کی بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں نامزدگی پر خوشنواز الدین صدیقی نے کہا کہ کورینز نے گزشتہ برس فلم میناری بنائی جو بڑی کامیاب رہی، مجھے خوشی ہے کہ میری فلم بوسان میں نامزدگی کے لیے جارہی ہے جو کہ کوریائی فلموں کا مرکز ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں: مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم MaryamNSharif pmln_org ImranKhanPTI اور تیری حثیت کوٹھے والی سے ذیادہ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »