نواز شریف کو کون کون سے مقدمات کا سامنا کرناہوگا؟ اہم تفصیلات جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم  اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی کے بعد کون کون سے مقدمات کا سامنا ہوگا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ،  نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانےکے بعد سزا معطلی کی دونوں اپیلیں عدم پیروی پر خارج کردی گئی تھیں۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق  نواز شریف کو 4سال بعد وطن واپسی پر مختلف کیسز...

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کو جیل بھیج دیا گیا، پولیس نے ایف آئی ...

پانامہ جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد نیب نے نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں3 ریفرنس دائر کیے تھے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے قبل سزا کیخلاف دونوں اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت اورسزائیں معطل تھیں تاہم بیرون ملک ہونے کے باعث اپیلیں عدم پیروی پر خارج کردی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیےسی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوالاس سے قبل پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 21 اکتوبر کو پاکستان نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی بھی مسلم لیگ ن تھی، حال بھی مسلم لیگ ن ہے اور مستقبل بھی مسلم لیگ ن ہے، نواز شریف کی واپسی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریفالیکشن کب کروانے ہیں یہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، نواز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »