نواز الدین صدیقی نے سونالی سیگل کو کیسے حیران کیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز الدین صدیقی نے سونالی سیگل کو کیسے حیران کیا؟ DailyJang

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونالی سیگل آنے والی فلم ’نورانی چھرے‘ میں نوازالدین صدیقی اور نوپور سانون کے ساتھ کام کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں جب بھی کسی کو یہ کہتی ہوں کے میں کھانے کی شوقین ہوں تو کوئی بھی مجھ پر یقین نہیں کرتا، شوٹنگ کے دوران بھی گھر کے روایتی کھانا کھانا پسند کرتی ہوں۔ سونالی سیگل نے کہا کہ نواز کے ساتھ ہمیشہ ایک لڑکا رہتا ہے جو انہیں ’ان کی ماں کی جانب سے دیئے گئے دیسی گھی‘ اور تمام تازہ اجزا سے کھانا پکا کر دیتا ہے۔اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز الدین صدیقی نے انہیں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کھانا بھرپور کھانا چاہیے، باہر کا کھانا کتنا اور کب تک کھائیں گے، مجھے یاد ہے اس دن میں نے بہت کھانا کھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیانواز الدین صدیقی امریکی فلم میں مرکزی کردار ملنے پر خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ زبردست چیلنج ہے، جس کی مجھ میں تڑپ تھی۔ تفصیلات جانیے: NawazuddinSiddiqui DailyJang اِدھر پاکستانی اداکاروں کو اسکرینیں نہیں مل رہیں! 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ایکٹر عدنان صدیقی کی دعوت قبول کر لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی کی آنے والی آنے والی فلم ”دم مستم “دیکھنے کی دعوت قبول کر لی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کا احوالعدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم کے حوالے سے لندن آئے تھے، وہ لندن میں اپنی فلم کی پروموشن کر رہے ہیں۔ انگریز ہمیشہ کہتا رہا۔ ،'گڈ آفٹر نون۔' یعنی اچھا وقت نون لیگ کے بعد آئے گا ۔ ہم ہی نہ سمجھ سکے۔۔. 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Film ki promotion main chor chor ghaddar ghaddar k naaray lagwane hain shayad 😜😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣 عدنان صدیقی مشہور فلم میکر نوازشریف سے اپنی اگلی فلم کے لیئے مشورہ لیتے ہوے۔ MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نواز شریف سے بدلہ لیا ہے: شیخ رشید11:00 AM, 17 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے نواز شریف سے بدلہ لیا ہے ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں فیصلے ہو جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان حکومت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتی، سراج الدین حقانی - ایکسپریس اردوامریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ خوشگوار اور مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی Did you means MarchAgainstlmportedGovt oh understand. مگر۔۔۔ امریکہ سمجھتا ہے۔۔۔۔ بلکل صحیح، بلکہ انکل سام سمجھتی ھے،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملاقات کے بعد عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا - ایکسپریس اردوملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی کا نام پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ میں سے ایک ہے یوتھیوں اور عمرانڈوز نے پانچے پکڑ لئے ہوں گے۔ مثل مشہور ہے ' جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ' عدنان اپنی ذلت کی موت کے لئے لندن نواز شریف کی طرف بھاگا۔ تو پھر کیا کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »