نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ کو نسل پرست قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل پرستی بڑا مسئلہ ہے۔ان

کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈسٹری میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو رنگ کالا ہونے یا قد چھوٹا ہونے کے باعث آگے نہیں بڑھ سکے باجود اس کے کہ وہ تمام لوگ بہت ٹیلینٹڈ تھے۔نواز الدین صدیقی نے

انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایک عرصے تک صرف اس لیے مسترد کیا جاتا رہا کیونکہ میری رنگت سانولی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اس طرح کی تفریق کی خلاف لڑتا آیا ہوں اور آج بھی آواز بلند کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدبالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیریس مین‘ میں شاندار اداکاری کے لیے بین الاقوامی ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ میں نسل پرستی پر نواز الدین صدیقی بول پڑےبالی ووڈ میں نسل پرستی پر نواز الدین صدیقی بول پڑے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی نے نسل پرستی کو بالی ووڈ میں سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیااپنے ایک بیان میں نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں اقرباء پروری سے زیادہ بڑا مسئلہ نسل پرستی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردومریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے ضمانت کا غلط استعمال کیا، نیب کا موقف men to kahun Taliban ky hawaly kardo ab... اس مکار عورت کو جیل میں گھسیڑ دینا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر کردیاسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کی درخواست ، مریم نواز نئی مشکل میں پھنس گئیںاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت خارج کرنےکیلئے درخواست دائر کردی گئی عبداللہ ھاراں والے کی پڑپوتی کس مشکل م پھنس گیی Ab is ki phasne ki umer nai ha😜 Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »