نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہو گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف علاج کے لیے بیرونِ ملک روانہ ہوگئے، وہ قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے۔اس سے قبل نواز شریف جاتی امراء سے ایئر پورٹ پہنچے، سابق وزیرِ اعظم کا ایئر پورٹ پر بھی میڈیکل چیک اپ ہوا۔میاں شہباز شریف بھی لندن روانگی کے لیے ماڈل ٹاؤن لاہور سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں انہوں نے میاں نواز شریف کو ریسیو کیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ دونوں بھائیوں کے قریبی رشتے دار بھاگے ہوئے ہیں، کسی ایک کو بھی معاف نہیں کریں گے، چاہے سارے اکٹھے ہو جائیں۔ عدالت کے تجویز کردہ ڈرافٹ کے متن کے مطابق عدالت نے نئے بیانِ حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے 4 ہفتوں کا وقت دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف 48 گھنٹے میں علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گےسابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف 48 گھنٹے میں علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح لاہور پہنچے گی، ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے علاج کیلئے لندن روانگی کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردونوازشریف کو لندن لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر،ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت تمام سہولیات موجود ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے علاج کیلئے 7 میڈیکل بورڈ، سب بے سود نکلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کے لیے آج صبح لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام بدستور ای سی ایل میں شامل رہے گا اور انہیں صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »