نوازشریف کی نبض پر ہاتھ رکھ کرکوئی سیاستدان ہی بتاسکتاہے انکو سیاسی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق

اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے یہاں پلیٹ لیٹس کم ہورہے تھے بلڈر پریشر بڑھ رہا تھا، آج نوازشریف گئے ہوئے کئی دن ہوگئے، بیماری سے متعلق کوئی بات سامنے نہیں آئی، کیانواز شریف کی زندگی کو لاحق خطرات پاکستان سے نکلتے ہی ختم ہوگئے ہیں، میاں صاحب کی بیماری محل سے جڑی ہے، محل پہنچتے ہیں ، ٹھیک ہوجاتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ہم جاننا چاہتے ہیں کیا پرفضا مقام نے خطرات پر قابو پالیا ہے یا ابھی بھی باقی ہیں،نوازشریف کی نبض پر ہاتھ رکھ کرکوئی سیاستدان ہی بتاسکتاہے کہ انکو سیاسی بیماری ہے۔معاون خصوصی فردوس عاشق...

فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ نواز شریف آستین چڑھا چڑھا کر کہتے تھے ووٹ کو عزت دوں گا، یہ بے روز گاروں کے ٹولوں کو عوام نے ہر طرح سے مسترد کردیاہے،یہ بےروز گاروں کا ٹولہ اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے ڈگ ڈگی بجاتاہیں،اس وقت دوسرا بھائی بیمار کے ساتھ سہولت کار کے طور پر ساتھ گیا،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت پر مرہم رکھا ہے، عمران خان ہی عوام کو ریلیف دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف آستینیں چڑھاکرکہتے رہےجینامرناپاکستان میں ہے،فردوس عاشقسیالکوٹ:معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوازشریف آستینیں چڑھاکرکہتے رہےجینامرناپاکستان میں ہے۔ سیالکوٹ میں معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نوازشریف
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشقعمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AhsanIqbal PMImranKhan PmlnMedia Dr_FirdousPTI betterpakistan ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانBeshak, lekn tum on sub MUNAFIQo ki Leader ho...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ اور آپ بے حیائی کی زندہ مثال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق - ایکسپریس اردونواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق - Leader jo bakwas kare chmchy pichy pichy shuroo ho jaty hen جئے توں عقل لطیف ایں کالے لکھ نہ لیکھ۔ اپنے گریبان میں سر نیواں کرکے دیکھ۔ کلام بابا فرید شکر گنج بخش سرکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov کچھ کام کرلو اپوزیشن کو چھوڑو کارکردگی دکھاٶ اپوزیشن خود خاموش ہو جاۓ گی عوام کو میراثی ہی ملتے ہیں حکمرانی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »