اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov

میں اکاونٹس، کاروبار اور علاج کروانے والے اور ان کے ہم نواء فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں و زیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا

کہ فارن میں اکاونٹس، کاروبار اور علاج کروانے والے اور ان کے ہم نواء فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر فارم 45 اور آر ٹی ایس کے حوالے سے الزام عائد کرنے والے آج نئے بہروپ میں الیکشن کمیشن کو سیاسی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov کچھ کام کرلو اپوزیشن کو چھوڑو کارکردگی دکھاٶ اپوزیشن خود خاموش ہو جاۓ گی عوام کو میراثی ہی ملتے ہیں حکمرانی کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانBeshak, lekn tum on sub MUNAFIQo ki Leader ho...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ اور آپ بے حیائی کی زندہ مثال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کررہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں، وہ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوانلوگوں نے ایک مرتبہ پھرمولانافضل الرحمان کومسترد کردیاہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalUrRehman SocialMedia pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial Boriya bister bandd kae rakhu, ne tae saaman katha karan da waqt ne millae ga, MulanaFazulurRehman hitting in silence.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کیس:فردوس عاشق توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیںایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کیس:فردوس عاشق توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیں Islamabad HighCourt Contempt Case Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »