ننھے بچے کی ماں کیساتھ گانا گنگنانے کی کوشش ویڈیو نے مسکراہٹیں بکھیر دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننھے بچے کی ماں کیساتھ گانا گنگنانے کی کوشش،،، ویڈیو نے مسکراہٹیں بکھیر دیں

بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ کے ایک ننھے بچے کی ویڈیو کے ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ اپنی ماں کے ساتھ گانا گانے اور گنگنانے کی کوشش کرتا ہے ۔ ننھا بچہ ویڈیو دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ چھوڑ دیتا ہے۔ صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بے حد سراہا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 41 يُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِيۡمٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِىۡ وَ الۡاَقۡدَامِ‌ۚ ۞ ترجمہ: (اس دن) مجرمین اپنے حلیوں سے پہچان لئے جائیں گے اور ان کو ان کی پیشانیوں کے بالوں اور قدموں سے پکڑ لیا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آٹا منہگا کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang So what about his father Mr. 10%. Why such peoples don't ashamed on statement, they were also the part of this. اس چول انسان نے اپنے صوبے میں گندم دو ہزار کی جبکہ پنجاب نے اٹھارہ سو Sind ki awam mrr gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوانتاناموبے کے سب سے پرانے قیدی کی رہائی کی منظوریگوانتاناموبے کے سب سے پرانے قیدی سیف اللّٰہ پراچہ کی رہائی کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوانتانامو بے کے ’سب سے معمر‘ پاکستانی قیدی کی رہائی کی امید - BBC News اردوروایتی طور پر ایسے موقعوں پر فیصلے کی کوئی تفصیلی وجہ نہیں بتائی جاتی تاہم ان کی وکیل کے مطابق حکم میں کہا گیا تھا کہ سیف اللہ پراچہ سے اب امریکہ کو ’آئندہ کوئی خطرہ نہیں۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیکراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، شہر کے کئی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فائزر، ماڈرنا کی ویکسینز کووڈ کی بھارتی قسم کے خلاف موثر ہے: تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائزر، ماڈرنا کی ویکسینز کووڈ کی بھارتی قسم کے خلاف موثر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »