نمرتہ قتل کیس کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا،حیدر آباد میں احتجاج، ریلیاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نمرتہ قتل کیس کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا،حیدر آباد میں احتجاج، ریلیاں

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں چند روز قبل ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتہ کی ملنے والی لاش کا معمہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔

دنیا نیوز نے نمرتہ کی لاش ملنے کے واقعے سےچند روز قبل کی بی بی آصفہ ڈینٹل کالیج کے کلاس روم کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی ہے جس میں نمرتہ اور حراست میں لیے گئے دونوں کلاس فیلوز مہران ابڑو اور علی شان ایک ساتھ کلاس میں اکیلے بیٹھے ہیں اور نمرتہ سے بات چیت کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ سیشن جج کاموقف ہے کے جوڈیشل انکوائری کے لیے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس یا رجسٹرار کی جانب سے کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے، محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات پر قانونی طور پر کاروائی نہیں کرسکتے۔

اُدھر حیدر آباد میں طالبہ نمرتا کے مبینہ قتل کے خلاف اقلیتی برادری، سول سوسائٹی اور قومی عوامی تحریک کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Minorities are not safe in Paxistan.

JusticeForNimrita

Ye Q howa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:ہنگامی اجلاس,وزیراعلی پنجاب کا بچوں کے قتل پر غم و غصے کا اظہارلاہور:ہنگامی اجلاس,وزیراعلی پنجاب کا بچوں کے قتل پر غم و غصے کا اظہار Lahore CMPunjab UsmanBuzdar Meeting KasurIncident UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نمرتا قتل کیس: 3 ملازمین معطل، 4 نوکریوں سے برطرف - ایکسپریس اردومقدمے میں زیر حراست دو ملزمان کے اسمارٹ فون فرانزک تجزیے کے لیے روانہ، ایس پی میسیجز ریکور کرنے کی درخواست Uncle_Majbooorr nimrita qatal case per shor horha hy .. baki ki ghareeb awam insan nhi? .....BUT WHO IS GUILTY OF THIS NIMIRTA DEATH CASE.ACCURATE SPEEDY INVESTIGATION BY ANY EXPERIENCED/BOLD OFFICER REQUIRED...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل، واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیللاہور: (دنیا نیوز) قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اب بھی یہ طوفان نا تھما تو ہمیں اجازت دیں پھر. عمران خان بھی وہی کام کر رہا جو ن لیگ اور شہباز شریف کرتے تھے SHo .DSP مطل اور چھ رکنی کمیٹی تشکیل زمدار کون ھے ۔۔?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: زمین کا تنازعہ ،فائرنگ سے 4افراد قتل ،3زخمیڈی آئی خان: زمین کا تنازعہ ،فائرنگ سے 4افراد قتل ،3زخمی DIG Firing Killed People Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: زمین کا تنازعہ ،فائرنگ سے 4افراد قتل ،3زخمیقبائلی سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ حسن خیل میں دو قبائلی گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تبریز انصاری کے قتل کا مقدمہ ایک بار پھر درجرواں سال بھارت میں ’جے شری رام‘ کے نام پر قتل ہونے والے تبریز انصاری کے ملزمان کے خلاف ایک بار پھر سے مقدمہ درج کرلیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »