برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان، تیاریاں مکمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان، تیاریاں مکمل کر لی گئیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑا آئندہ ماہ 14 سے 18 اکتوبر کے درمیان پاکستان کا دورہ کرے گا۔ دورے سے پہلے شاہی جوڑا 2 اکتوبر کو آغا خان سینٹر کی تقریب میں شرکت کرے گا۔

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کیلئے تیاریوں کو آخری شکل دیدی گئی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ نے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کے بارے میں اہم انتظامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں معزز مہمانوں کو صدر اور وزیراعظم کے یکساں پروٹوکول دیا جائیگا اور سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔

The Duke and Duchess of Cambridge will attend a special event at the Aga Khan Centre on 2nd October, hosted by His Highness The Aga Khan. The event falls ahead of TRH’s official visit to Pakistan, which will take place between 14th - 18th October.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Walcom

Bakwas khabar not interested,

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ ولیم پاکستان کب آ رہے ہیں؟ پتا چل گیا، خوشخبریچترال(ویب ڈیسک) برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کے بڑے فرزند شہزادہ ولیم ماہ اکتوبر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اہلیہ سمیت اگلے ماہ پاکستان آئیں گے - Pakistan - Dawn NewsDoes it really matter?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگاشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگا KensingtonRoyal ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات PMImranKhan PMinSaudiArabia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ImranKhan SaudiArabia MuhammadBinSalman ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official KingSalman SMQureshiPTI SaudiNews50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ، سعودی تنصیبات پر حملوں کی مذمت ،ولی عہد کوکشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاجدہ(محمد اکرم اسد) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »