نماز پڑھنے جانے والے بچے کی لاش برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نماز پڑھنے جانے والے بچے کی لاش برآمد ARYNewsUrdu

سکھر: سندھ کے شہر پنو عاقل میں 12 سالہ بچے کی لاش مسجد کی چھت سے برآمد کرلی گئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنو عاقل میں مسجد کی چھت سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی شناخت آفاق واگھو کے نام سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والے بچے کی لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کی گئی بعدازاں پوسٹ مارتم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔پولیس کے مابق ہوسکتا ہے کہ کہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہو، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

مقتول بچے کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ محلے کی مسجد میں نماز پڑھنے جاتا تھا، ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔ مقتول بچے کے والد احسان واگھو کالج کے لیکچرر ہیں، ورثا نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارا معاشرہ مسجدوں میں بچوں سے زیادتی اور انکا قتل عام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ: جامعہ مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے پر خواتین ناراضانگلینڈ کے برک شائر نامی شہر کی ایک مسجد میں کورونا ایس او پیز کے تحت خواتین کو نماز پڑھنے سے روک دیا گیا ہے اور مسجد میں واقع خواتین کیلئے مختص حصہ کو بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہچھٹے پارے کے مضامین اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کو دادرسی کیلئے ظالم کے خلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰنکا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہRead nazam e taravi mia talavat huny waly pary ka tafseeli khalasa Column by Mufti Muneeb-ul-Rehman that is originally published on, Tuesday 13 2021 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہبیسویں پارے کے شروع میں اللہ تعالیٰ استفہامی انداز میں اپنی جلالت و قدرت کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ آسمانوں اور زمینوں کو کس نے پیدا کیا. پڑھیئےمجیب الرحمن شامی کا کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہگزشتہ پارے میں تھاکہ حضرت یوسف علیہ السلام کے خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے شہرت کے سبب بادشاہ ( عزیزِ مصر) نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دربار میں طلب کیا۔ پڑھیئے مفتی منیب الرحمٰن کا کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »