نقیب اللہ قتل کیس: عینی شاہد بیان سے منحرف، ملزمان کو پہچاننے سے انکار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت کی سینٹرل جیل میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اہم گواہ و عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گواہ ہیڈ کانسٹیبل راجہ جہانگیر نے اپنی گواہی میں سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت اور شعیب شوٹرسمیت 7 ملزموں کو شناخت کرنے سے انکار کردیا، گواہ نے بیان دیا کہ مجھ سے زبردستی...

نقیب اللہ قتل کیس: عینی شاہد بیان سے منحرف، ملزمان کو پہچاننے سے انکارکراچی انسداد دہشت گردی عدالت کی سینٹرل جیل میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اہم گواہ و عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گواہ ہیڈ کانسٹیبل راجہ جہانگیر نے اپنی گواہی میں سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت اور شعیب شوٹرسمیت 7 ملزموں کو شناخت کرنے سے انکار کردیا، گواہ نے بیان دیا کہ مجھ سے زبردستی بیان لیا گیا تھا، اعلیٰ حکام کے دباو¿ پر پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے۔گواہ کے منحرف ہونے پر پراسیکیوشن نے گواہ کا نام واپس لینے کی استدعا کی، پراسیکیوشن نے کہا کہ اہم گواہ راجہ جہانگیر نام واپس لینا چاہتا ہے، وکیل صفائی نے گواہ کا نام واپس لینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ گواہ کا نام...

عدالت نے تمام ملزموں کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی، پراسیکیوشن کے مطابق مقدمہ میں سابق ایس ایس پی ملیر راوانوار سمیت 18 پولیس افسروں و اہلکاروں کو بری کیا جاچکا ہے۔پراسیکیوشن نے بتایا کہ مقدمہ میں سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار مفرور تھے، ساتوں مفرور ملزموں نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے بعد خود کو سرنڈر کیا تھا، مقدمہ میں ایک ملزم شعیب شوٹر ضمانت جبکہ امان اللہ مروت سمیت 6 ملزمان گرفتار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوینوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارملزمان کو ریاست گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلسگریٹ جلانے کے لیے ماچس دینے سے انکار پر دو نوعمر لڑکوں نے ایک نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم اب اس میں سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اوربات ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »