نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا

کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرارچین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمیکراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلیعالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھاچیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکمسرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیشبالی وڈ کے نامور...

پاکستانی فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار سے پوچھا گیا کہ وہ کس مسئلے کو فلم کا موضوع بنانا چاہتے ہیں تو انہوں نے ’مذہب‘ کو اپنا موضوع قرار دیا۔ نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ مذہب ہمارے دماغوں پر حاوی ہے اسی لئے اس موضوع پر بے خوف اور جرات مند فلموں کو بننا چاہئے۔ننھے وی لاگر شیراز نے ولاگنگ کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئیہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل لی گئی ایرانی صدر کی تصویر منظرعام پرعمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو دیکھ کر مداحوں نے رونا شروع کردیاہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو کینز فلم فیسٹیول میں دیکھنے کے بعد مداحوں نے رونا شروع کردیا، اس بات کا انکشاف خود اداکار نے کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فلم ڈائریکٹر شعیب سلطان کو بھارتی فلم ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ...ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستانی فلم ڈائریکٹر شعیب سلطان کو بھارتی فلم ایوارڈ دادا صاحب پھالکے   بیسٹ ڈیبیو فلم ڈائریکٹر ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں مقیم شعیب سلطان نے پاک میڈیا فورم سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ خوشخبری پاکستانی فلم انڈسٹری اور پورے ملک کے لئے اہم ہے کہ پاکستانی فلم کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئےازدواجی تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ اسے رافع راشدی نے ہدایت کاری دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »