ہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو دیکھ کر مداحوں نے رونا شروع کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو کینز فلم فیسٹیول میں دیکھنے کے بعد مداحوں نے رونا شروع کردیا، اس بات کا انکشاف خود اداکار نے کیا ہے۔

بالی وڈ میں نئی انٹری دینے والے اداکار طحہٰ شاہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ہیرا منڈی میں اپنی اداکار پر ہر جانب سے داد وصول کررہے ہیں۔ انھوں نے حال ہی کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے اور فرنچ ریویریا سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے بتایا کہ ویب سیریز کی ریلیز کے بعد نہ صرف انھیں بہت پیار ملا بلکہ کینز میں بھی مداحوں کا برتاؤ حیران کن تھا۔انھوں نے بتایا کہ وہاں ملائیشیا سے آئے کچھ مداح لڑکیوں سے ملاقات ہوئی۔ لڑکیوں نے مجھے دیکھ کر ’تاجدار، تاجدار، تاجدار‘ چلانا شروع کردیا، بعدازاں انھوں نے رونا شروع کردیا۔ میں نے مداحوں کی جانب سے اس طرح کا برتاؤ کبھی نہیں دیکھا تھا۔

طحہٰ شاہ نے بتایا کہ ان لڑکیوں نے میرے ساتھ بہت ساری تصاویر اتاریں جبکہ وہ ہی نہیں ان کی مائیں اور والد بھی وہاں موجود تھے اور سب ہی مداح تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں تاجدار کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار نے اپنی اداکاری کا موازنہ فواد خان سے کرنے کو اپنے لیے قابل فخر بات قرار دیا تھا۔

’ہیرا منڈی‘ کو یکم مئی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا گیا تھا، اس سیریز میں منیشا کوئرالا، فریدہ جلال، سوناکشی سنہا، ریچا چڈا اور فردین خان سمیت دیگر اداکاروں نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔کرسٹوفر کولمبس: ایک کام یاب جہاز راں اور متنازع شخصیت!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعملاداکار علی فضل نے اپنی اہلیہ کیلئے ہیرا منڈی کی لجو اپنی اہلیہ( ریشا چڈا) کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیرامنڈی کے اداکار نے یشما گِل کو کیا پیغام بھیجا؟ویب سیریز ہیرامنڈی میں طحہٰ شاہ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جس میں انہوں نے دی ڈائمنڈ بازار‘ میں ‘تاجدار‘ کا کردار ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدنان شاہ ٹیپو نے اداکاراؤں کو میسج بھیجنے والے کرکٹرز کو اہم مشورہ دیدیاپاکستان کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے اداکاراؤں کو سوشل میڈیا پر میسج بھیجنے والے کرکٹرز کو اہم مشورہ دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »