نصیرآباد بڑی تباہی سے بچ گیا، مبینہ دہشت گرد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نصیرآباد بڑی تباہی سے بچ گیا، مبینہ دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu

کوئٹہ: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نصیرآباد کو بڑی تباہی سے بچالیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق نصیرآباد کےعلاقے میں خفیہ اطلاع پرکارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ مبینہ دہشت گرد سے بارہ کلو دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا جبکہ پراما کارڈ بھی برآمد ہوا، مبینہ دہشت گرد مسافر وین کے زریعے کوئٹہ سے نصیرآباد جارہا تھا،مبینہ دہشت گرد کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

اسی طرح کی ایک اور کامیاب کارروائی گذشتہ سال اپریل میں سی ٹی ڈی کراچی نے کی تھی، جہاں پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے قریب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی ٹی ڈی اور رینجرز نے جامشورو کے قریب کارروائی کی، کارروائی کے دوران ایک گروپ کے پانچ دہشت گرد گرفتار کیے گئے، گرفتار دہشت گردوں میں دو خودکش حملہ آور بھی شامل...

ان کا کہنا تھا کہ بظاہر دہشتگرد کراچی میں حملے کی ریکی کرچکے تھے ، یہ دہشتگرد حملے کیلئے کراچی واپس آئے تھے اور ملزمان کی نقل وحرکت پہلے بھی کراچی میں رہی ہے، دہشت گردوں سے دوخودکش جیکٹ، 6دستی بم،3ایس ایم جی برآمد کئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردوٹارگٹ کلر کے قبضے سے ایک پسٹل اور دو دستی بم برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے ترجمان پاک فوجراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگوتئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کا ایک افسر  اور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ایک ہی گلی کی 4 بچیاں مبینہ طور پر اغوا - ایکسپریس اردوبچیاں اورنج ٹرین پر سفر کرنے کی غرض سے گھر سے نکلیں لیکن پھر واپس نہیں لوٹیں Allah pak Reham farmye OfficialDPRPP GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar اللہ تعالیٰ ان معصوم بچیوں کو دلخراش صورت حال سے محفوظ رکھے اور گھر واپسی کے اسباب پیدا فرمائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی:مبینہ پولیس مقابلے میں دو موٹرسائیکل سوار زخمی دو فرارراولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کا سفر کرنے والی چار بچیاں مبینہ طور پر اغوااورنج ٹرین کا سفر کرنے والی چار بچیاں مبینہ طور پر اغوا ARYNewsUrdu 😔😔😔افسوس کا مقام ہے ۔۔۔اسلامی ریاست میں بچیاں محفوظ نہیں سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے گھڑیوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔فائرنگ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »