نسیم شاہ نے وکٹ پر رُک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا، کپتان ٹم ساؤتھی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews PAKvNZ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساوتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا،کراچی کا دوسرا ٹیسٹ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی تھی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔

کراچی میں کھلیے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسیم شاہ نے آخر میں بہت اچھی بیٹنگ کی، نئی بال تاخیر سے لینے کا سبب یہ تھا کہ رنز تیزی سے بن سکتے تھے، سرفراز احمد نے بہت شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا،اگر ہم جیت جاتے تو بہت خوشی ہوتی۔

ان کاکہنا تھا کہ اب تمام تر توجہ ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے، سرفراز احمد نے پوری سیریز میں ہمارے لیے مشکل کی، بر صغیر میں کھیلنا کسی چیلنج سے کم نہیں ،بحیثیت کپتان میں نے اس ٹور پر بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے دورے کو بہت انجوائے کیا،جتنا ہمیں افسوس ہے، اتنا ہی پاکستان کو بھی نہ جیتنے کا ہوگا،اب تک پاکستان کی میزبانی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں جبکہ بھرپور سیکورٹی انتظامات بھی قابل تحسین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیاآخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنزکےتعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگزمیں 9 وکٹ پر 304رنز بنائے، سرفراز نے 118 رنز بنا کر نمایاں رہے بے مقصد کھیل 😝🤣 SRS_31
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکیم احمد شجاع: اردو کے مشہور انشا پرداز اور صف اوّل کے افسانہ نگار -حکیم احمد شجاع: اردو کے مشہور انشا پرداز اور صف اوّل کے افسانہ نگار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمیر جیسوال کا شعیب اختر کی بائیو پک میں کام کرنے سے انکارپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے کرکٹر شعیب اختر کی بائیو پک’راولپنڈی ایکسپریس‘میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر : پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملیلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی سے استعفوں کی تجویز پر غور شروع کردیا، اسمبلی کی تاخیر پر پی ٹی آئی ارکان استعفے دے سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ، شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' پر پابندی کا مطالبہ ، پوسٹرز پھاڑ ڈالےگجرات : ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ”پٹھان“ پر پابندی کا مطالبہ کردیا اور مودی کے شہر میں فلم پٹھان کے پوسٹرز اتار دیئےگئے۔ پٹھان۔تو۔پٹھان۔ھے۔نہ۔۔۔لیکن۔مصیبت۔یہ۔ھے۔۔کہ۔ساری۔دنیا۔پٹھان۔کو۔ختم۔کرنا۔چاھتے۔ھے۔۔۔ھندووں۔انگریز۔یھودی۔۔سب۔کے۔سامنے۔صرف۔پٹھان۔ ARYNEWSOFFICIAL iamsrk why did this happen gb_strikes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »