نسلہ ٹاور کیس، ڈی جی KDA کو گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی KDA گرفتار لِنک: DailyJang

ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن سمیت 3 افسران کو اینٹی کرپشن نے زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق اینٹی کرپشن ایسٹ نے ڈی جی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف میمن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ عاطف علی خان اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ریکوریز شیخ فرید کو گرفتار کیا ہے، جنہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق ملزمان معطل تھے لیکن اس کے باوجود گلستان جوہر بلاک 2، 16 اور کورنگی میں زمینوں کے غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث ہونے کے علاوہ وہ آصف علی میمن کے غیر قانونی احکامات پر عملدرآمد کر رہے تھے، ایک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زبیر بھی مقدمے میں نامزد ہے تاہم وہ فرار ہوگئے۔

اس سے قبل نسلہ ٹاور کی تعمیر کے اہم کردار افسران کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ کے اندراج کے بعد ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے پولیس کی اعلٰی سطحی پانچ رکنی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔یاد رہے کہ نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے کیس میں پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملوث افسران کی فہرست حاصل کرلی تھی، ساتھ ہی شارع فیصل پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے کے اہم اجلاس کا لیٹر بھی پولیس نے حاصل کرلیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگر ملک میں سول بالادستی کا حقیقی نفاذ کرنا ہو۔تو بیوروکریٹ۔ریٹائرڈ ججز۔جرنیلوں کی سیاست میں پابندی ہونی چاہیے۔ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی نوکری کیلۓ نااہل ۔سیاسی ٹاک شو میں پابندی۔سیاست پر پابندی۔بیرون ملک جانے پر پابندی۔آگر یہ شرائط نہیں مانتے تو نہ نوکری دی جاۓ نہ پنشن نہ مراعات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کیس، کے ڈی اے کے ڈی جی سمیت 3 افراد گرفتارڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاطف کو بھی گرفتارکرلیا گیا، ذرائع محکمہ اینٹی کرپشن مرادوو مسلی حرامی کو پکڑو۔۔ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں اس حدیث پاک میں رشوت دینے والے کا ذکر پہلے کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور تعمیر کی منظوری دینے والوں کیخلاف تفتیش شروعنسلہ ٹاور تعمیر کرنے کی منظوری دینے والوں کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور: فرار ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جمعے کو ریٹائرڈ ہو جائیں گےنسلہ ٹاور: فرار ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جمعے کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے ARYNewsUrdu naslatower ARYNEWSOFFICIAL چیچہ وطنی کی رہائشی 8 سالہ ادیبہ مبارک کی گمشدگی کو 37 دن ہو گئے ہیں لیکن پولیس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی 😭 SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan اپنے وزیر اعظم کو آواز۔ وزیراعظم عمران خان صاحب کیا آپ ہماری مدد کریں گے؟ میرا خاندان ایک فراڈیے کی وجہ سے شدید مسائل کا شکار ہے؟ ہم پر جھوٹے پولیس کیس کروائے جا رہے ہیں اگر حکومت اور ریاست واقعی ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے تو اس وقت ہمیں تحفظ کی ضرورت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئےنسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، منظوری کے وقت اضافی جگہ کی لیز نہ ہونے کے پہلو کو نظر انداز کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP These people who are responsible for erecting this building should be nabbed rather than poor people suffer at the verdict of the court!! Good job Asal zimadar ye log hain wo nahi jinky ghar thy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے داران کیخلاف مقدمہ درجکراچی میں شاہراہ فیصل پر غیر قانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے والے سرکاری افسران کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایسٹ زون مقدس حیدر کے مطابق ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 161، 167، 218، 408، 409، 420، 447 اور 34 درج کی گئی ہے۔ سمجھیں یہ کیس بھی ختم ھو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »