نریندر مودی کے ’بچپن کے دوست عباس‘ ہیں کون؟ ہیں بھی یا نہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کے دوست حقیقی یا فرضی: ’عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا‘

ان کے بلاگ کے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے اسے ایک فرضی کہانی قرار دیا ہے اور اس کے تعلق سے مختلف قسم کے میمز شیئر کیے جا رہے ہیں۔

وہ مزید لکھتے ہیں: 'ایک دوست کی بے وقت موت کے بعد والد عباس کو ہمارے گھر ہی لے آئے تھے۔ ایک طرح سے عباس نے ہمارے گھر میں ہی رہتے ہوئے تعلیم حاصل کی۔ ہم سب بچوں کی طرح والدہ عباس کا بھی بہت خیال رکھتی تھیں۔ عید کے موقع پر عباس کے لیے اس کی پسند کے پکوان بناتی تھیں، تہواروں میں آس پاس کے کچھ بچے ہمارے گھر ہی آکر کھانا کھاتے تھے، انھیں بھی میری والدہ کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا۔'

انھوں نے بتایا کہ ان کے والد اور عباس کے والد دوست تھے۔ 'ان کے گاؤں میں کوئی ہائی سکول نہیں تھا اور وہ ابتدائی سکول کے بعد تعلیم چھوڑنے والے تھے جس کے بعد میرے والد نے عباس کے والد کو ان کے ساتھ بھیجنے کے لیے راضی کر لیا تاکہ وہ اپنی پڑھائی پوری کر سکیں۔'پنکج بھائی کا کہنا ہے کہ عباس اب 64 سال کے ہو چکے ہیں۔ وہ گجرات حکومت میں سیکنڈ کلاس افسر کے طور پر ریٹائر ہو چکے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے ہی وہ اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی گئے ہیں۔پی ایم مودی کے بڑے...

گجرات کی ایک صحافی دیپل ترویدی نے ایک شخص کی کافی کے ساتھ تصویر بھی پیش کی ہے جو کہ ان کے مطابق عباس بھائی ہیں اور سڈنی میں مقیم ہیں۔پی ایم مودی کے بلاگ کے بعد سوشل میڈیا پر عباس انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں ٹرینڈ کر رہا ہے۔ آر ایل ڈی پارٹی میں ایس سی ایس ٹی ونگ کے قومی صدر پرشانت کنوجیا نے لکھا ’کہاں ہے عباس؟ کون ہے عباس؟ اسے سامنے آنا چاہیے تاکہ وہ مودی جی کے چائے بیچنے کے دعوے کی تصدیق کرے۔ عرب ممالک کے ایک ڈوز نے مودی کو ایک مسلم دوست ایجاد کرنے پر مجبور کر دیا۔ مجھے یقین ہے کہ دوسرے ڈوز کے بعد وہ کہیں گے کہ 'مترو! وہ عباس میں ہی ہوں۔‘بہت سے لوگوں نے اس ذکر کو نریندر مودی کی جانب سے ماسٹر سٹروک بھی کہا ہے ان کا خیال ہے کہ ان کی پارٹی کی ایک ترجمان کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خلاف بات کہے جانے کے بعد پوری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bad Man Not like okay you

یہ ملعون مودی ایسی باتیں کر کر کے بھی بھارتی مسلم عوام کی نسل کشی کرواتا رہے گا

Haaaaaahaaaaaa 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 number one feku,agr shi hai to abbas kaha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کے عازمین حج کی ویزہ پروسیسنگ کا ٹھیکا مودی کے دوست کو مل گیا - ایکسپریس اردوپرشانت پرکاش وینچر کیپیٹل فرم ایکسل انڈیا کے نائب صدر بھی ہے مزید پڑھیے: expressnews Astaghfirullah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی والدہ جنھوں نے پیسے کمانے کے لیے لوگوں کے برتن دھوئے - BBC News اردوانڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک بلاگ کے ذریعے جہاں اپنی والدہ کی کئی یادوں کا تذکرہ کیا وہیں انھوں نے پہلی بار اپنے والد کے بارے میں بھی بات کی ہے۔ Abhi tk marii nii🤣 حالانکہ مودی کا منہ چومنے کے بجائے تھونکنے کے قابل ھے لیکن وہ بیچاری آخر ماں ہیں ناں مودی لعنت ہے تمھاری ماں پے جس کتی نے تم جيسا کتا جنم ديا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ٹاسک فورس قائم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدان کینسر کی نئی ویکسین کے کامیاب تجربے کے لیے پراُمیدامریکی ماہرین نے کینسر کے ہر طرح کے ’ٹیومر‘ کے خاتمے کے لیے بنائی گئی ویکسین کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اُمید ظاہر کی ہے کہ اس کی آزمائش الله فضل فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »