نرسوں کی غلطی سے ہسپتال میں بدل جانے والے بچے جو 20 سال بعد جیون ساتھی بن گئے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نرسوں کی غلطی سے ہسپتال میں بدل جانے والے بچے جنھیں قسمت نے 20 برس بعد دوبارہ ملا دیا

،تصویر کا کیپشنکچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک مثالی جیون ساتھی سے ملنا آپ کی قسمت کا کھیل ہوتا ہے لیکن جم اور مارگریٹ مچل کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ انھیں قسمت پر ہم سب سے زیادہ یقین آ گیا۔

پیدائش کے بعد ایک حادثے نے انھیں پہلی بار ملایا، اور پھر تقریباً دو دہائیوں کے بعد وہ زندگی بھر کے لیے رشتے میں بندھ گئے۔ رواں ہفتے کے آخر میں انھوں نے اپنی شادی کی 50ویں سالگرہ منائی اور واقعات کے اس سلسلے کو یاد کیا جنھوں نے ان کی شادی کو یقینی بنایا۔دونوں کی پیدائش 15 اور 17 ستمبر سنہ 1952 کو برطانیہ کے شمال میں واقع شہر لینوکس ٹاؤن کے لینوکس کیسل ہسپتال میں ہوئی۔مچل، جو جمعرات کو 70 سال کی ہو گئیں ہیں، انھوں نے بتایا کہ دونوں بچوں کی ماؤں کا نام مارگریٹ تھا اور اسی الجھن میں بچے تبدیل ہو گئے۔اُن دنوں میں بچوں کو ان کے نام والی بریسلٹ نہیں پہناتے تھے، البتہ چند ہی منٹ بعد ماؤں کو غلطی کا احساس ہو گیا اور بچے...

ہسپتال سے جم اپنے والدین کے ساتھ گلاسگو کے جنوب میں آرڈن میں رہنے کے لیے گئے اور مچل مارگریٹ کو سکاٹش شہر کے شمال مغرب میں واقع نائٹس ووڈ میں ان کے گھر لے جایا گیا، جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہتی تھیں۔جب یہ دونوں 18 سال کے ہوئے تو قسمت نے پھر مداخلت کی۔’مچل کے دوست پیٹ نے میرے دوست ڈیوڈ سے شادی کی۔ اس وقت ہم پہلی بار ملے۔‘جم کے بال لمبے تھے اور وہ ان لڑکوں سے ’مختلف‘ تھے جنھیں مچل ڈیٹ کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات