نجی تعلیمی ادارے فیس میں 20 فیصد رعایت دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے پرائییوٹ تعلیمی اداروں کو تعطیلات کے دوران 2 ماہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کا پابند کر دیا۔ انہوں نے کہا پرائیویٹ تعلیمی ادارے 2 ماہ کی یک مشت فیس نہیں لیں گے.

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا تمام نجی تعلیمی ادارے 20 فیصد رعایت دینے کے پابند ہونگے، اس دوران سکولوں کو تمام ساتذہ اور سٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا، کسی سکول کو ٹیچرز یا سٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بعدازں وزیراعلی پنجاب نے حفاظتی لباس پہن کر لیب کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے کرونا ٹیسٹ کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا اور لیب کے ایکسٹریکشن روم کا بھی جائزہ لیا۔ معائنے کے بعد عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پنجاب میں کرونا ٹیسٹ کی روزانہ صلاحیت اکتیس سو تک پہنچ چکی ہے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 5 مزید شہروں گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور جہلم میں بھی آج سے فیلڈ ہسپتال کام شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ ستر ہزار مستحق لوگوں میں سوا ارب کی زکوۃ تقسیم کر دی گئی ہے، انصاف امداد پروگرام میں بھی ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے اپلائی کر دیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیپٹن عثمان نے مختلف امور پر وزیر اعلی کو بریفنگ دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ لاہور کی 152 یو سی میں مختلف این جی اوز کے ذریعے 25 ہزار گھروں میں راشن پہنچا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It’s not effective at all, education is going online. 20% they will cover up with extra “surcharges”, they must relieve at least 70% and use 30% to deliver curriculum to students online. It’s easily doable and include all the children.

کاش ۔۔ گورنمنٹ سکولوں پر بھی آپ توجہ دیتے ۔۔ امیر کیلئے تو بڑی جلدی فیصلہ کیا ہے حکومت نے ۔۔

bongian na maroo.. they aren't doing anything and you are doing nothing but tweet tweet tweet

آپ ابو ثاقب ناسور بھی کہتے تھے ایسا

تسی کہہ دتا تے اوہناں دے دتی...

عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا اور تعلیمی سالیہ ایک اجتماعی آفت ہے اور اس سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کے، ہوش و حواس اور عمدہ حکمت عملی استعمال کر کے ہی نمٹا جا سکتا ہے۔شفقت محمود صاحب توجہ فرمائیں، لاکھوں طلبا و طالبات، والدین اور اساتذہ آ پ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ good suggestion 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نجی کمپنیاں ملازمین کو بیروزگار نہ کریں تنخواہ حکومت دے گی، سعودی فرمانروا - ایکسپریس اردوتین ماہ تک نجی کمپنیوں کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ کا 60 فیصد حکومت ادا کرے گی، شاہ سلمان بن عبدالعزیز It is only for private saudi employees Sir its 10-15% for expats and 60% for Saudi Nationals. Kindly make ur news a bit accurate so its not misguiding. B/w irrespective of the amount, extremely great gesture of care.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی لائیو سٹریمنگ حقوق جوئے کی کمپنی کو کس طرح فروخت ہوئے ؟ نجی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فرنچائزز بھی جوئے کی کمپنی کے ساتھ معاہدے سے لاعلم نکلیں ہیں اور انھیں میڈیا رپورٹس سے ہی اس کا علم ہوا۔نجی اخبار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »