نتاشہ حسین کے ہیرو نے انہیں کیوں مسترد کیا تھا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نتاشہ حسین کے ہیرو نے انہیں کیوں مسترد کیا تھا؟ ARYNewsUrdu

کراچی: معروف اداکارہ نتاشہ حسین کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے ڈرامے کے ہیرو ندیم بیگ نے انہیں دیکھ کر مسترد کردیا تھا جس سے انہیں بے حد صدمہ ہوا تھا۔کی مہمان بنیں، پروگرام میں انہوں نے اپنی زندگی کے متعلق بہت کچھ بتایا۔

نتاشہ نے بتایا کہ ان کا پہلا ڈرامہ ندیم بیگ کے ساتھ تھا جنہیں وہ بچپن سے بے حد پسند کرتی تھیں۔ لیکن ندیم بیگ نے انہیں دیکھ کر مسترد کردیا اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ اداکاری نہیں کریں گے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی غربت نہیں دیکھی، ان کے ہاتھ دیکھ کر کئی لوگوں نے کہا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں۔ہمسفرتانیہ کے مطابق انہوں نے اداکاری والدہ سے زیادہ ماہرہ خان سے سیکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے معذور افراد کے لیے اینڈرائیڈ فون کے2 نئے ٹول متعارف کرا دیئےگوگل نے معذور افراد کے لیے اینڈرائیڈ فون کے2 نئے ٹول متعارف کرا دیئے Google AndriodPhones FrontFacingCameras Smartphones Disabilities Tools Introduced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کورونا فری کب ہوگی۔۔موڈرونا کے سی ای او نے خوشخبری سنا دیکورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کی ویکسین کی پیداوار بڑھنے سے ایک سال میں کورونا وائرس ختم ہو سکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برٹنی اسپیئرز کے والد نے اپنی بیٹی کی خفیہ نگرانی کروائی، امریکی اخبارامریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو والد کی جانب سے خفیہ نگرانی کا سامنا رہا۔ والد نے برٹنی کے منگیتر، قریبی دوستوں اور وکیل سے بات چیت کی نگرانی بھی کروائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نشے کے لیے رقم نہ دینے پر بیٹے نے ماں کا قتل کردیاسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نواحی گاو¿ںللیانی میں نشے کے لیے رقم نہ دینے پر نوجوان نے اپنی والدہ کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا ۔جیو نیوز کے مطابق مبینہ استغفر اللہ 🙏
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچ پائے گی؟ محمد حفیظ نے پیشگوئی کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »