ناکام نہیں لوٹیں گے ہمارا نمبر گیم برابر ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران تنہا ہو چکے ہیں اور ملک سے بھاگنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، سربراہ پی ڈی ایم

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔

پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران تنہا ہو چکے ہیں اور ملک سے بھاگنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، ہماری تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں دھماکے کا واقعہ بہت افسوس ناک ہے، ریاست اور ادارے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، بہت آپریشنز ہوئے، لوگوں نے بڑی تعداد میں ہجرت کی لیکن آپریشنز کے باوجود دہشت گردی شروع ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مولوی دنیاں کی جھوٹی تریں قوم ہیں

یہ تو وقت بتائے جناب

مجھے سیاست سے صرف اتنی دلچسپی ہے کہ جو بھی ملک کی باگ دوڑ سنبھالے وہ ہمارے نیشنل انٹریسٹ میں کام کرے لیکن اس شخص 'فضل الرحمن'کی جتنی ہسٹری پڑھی اتنا ہی لگتا ہے کہ یہ شخص ملک کا خیرخواہ نہیں ہے اسنے ہر دور میں صرف اپنی عیاشیوں کیلئے اپوزیشن یا حکومتوں کے خلاف کام کیا ہے

Manhoos insan

انشاللہ ناکام و نامراد لوٹو ں گے آ پ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا: یوکرینی صدریوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے نیٹو کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

84 فیصد پاکستانی ابتر معاشی حالات کے باعث پیسے بچانے میں ناکام87 فیصد پاکستانی صارفین عام گھریلو یا ذاتی اشیاء کی خریداری اور 87 فیصد گھر یا گاڑی خریدنے کے بارے میں پُراعتماد نہیں ہیں Corruption na hny k baes pasy ni bucha sky asl bat yh h..jeo news پیسے کیسے بچائے اتنی مہنگائی میں کھانا پینا،پہنا اور دوسری بھی بہت سی ضرورتیں ہیں انسان کی۔اُن سب ضرورت کی چیزوں کو ارینج کرنے کے لیے پیسے لگتے ہیں۔ fake news... propaganda
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب پاکستان پروگرام: ’مسائل حل کیے بغیر کوئی کاروبار پروان نہیں چڑھ سکتا‘ - BBC News اردووزیر اعظم نے 407 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا غریب طبقہ خوشحال ہو گا تاہم ماہرین اسے سیاسی حکمتِ عملی سمجھتے ہیں۔ جیسا کہ احساس راشن پروگرام کہ تین ہزار سے کم میں راشن نہیں خرید سکتے اب کسی غریب کے پاس نہ تین ہزار ہو نہ راشن خرید سکے گا اس سے پھر وہی مال دار طبقہ فائدہ اٹھائے گا 7 month say try kr raha hu 1 million kai leay or name bhi A gya hey pr bank walu kai pas ja ja kr thak gya hey abhi tk nhi hua بنکوں کی اکثریت اپنے رشتہ داروں اور دوستوں میں قرضے تقسیم کررہی ہے، مجھے تو بلوچستان میں اسکا تجربہ ہوا ہے، جو کہ 95% سفارشات کے تحت قرضے دئیے گئی ہیں، شکریہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کردیں قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیںریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے کورونا پابندیاں ختم کر دی ہیں جس کے بعد اب سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو  قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کا کچھ پتہ نہیں، فضل الرحمن، شہباز کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی: فوادSahi kaha ملک کے بارےمیں بات کرو چار سال بھونکنے میں گزار دیے ہیں۔۔۔۔پہلوان جی Fazlo ka kandha istmal ho ho k bara ghis gaya hai shayad last chance hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بندوبست کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: بلاولہمارا ارادہ ہے کہ جمہوری طریقہ اپنایا جائے، اگر ایسی کوئی غیر جمہوری چیز نہ ہوئی تو ہم بھی کوئی انتہائی قدم نہیں اٹھائیں گے: چیئرمین پیپلز پارٹی Geo mere shair اس کا تو ڈیوڈ جیمز روز بندوبستی کرتا ہے Cha Jao guro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »