نان 20 اور روٹی 15روپے کی ہوگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں عید پر نان 20، روٹی 15روپے کی ملے گی۔ متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں نان بائی ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، عہدیداروں نے کہاہے کہ مہنگائی کے تناسب سے نان روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوچکا۔مطالبہ نہ مانا گیا توعیدکے بعدشٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔ لاہور پریس کلب کے باہر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات

کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کہا کہ سوئی گیس کے ٹیرف میں 100روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ فائن اور عام آٹے سمیت نان روٹی بنانے کے عمل میں استعمال ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں دوگناہ اضافہ ہوچکا ہے۔ان حالات میں نان روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناجائز طور پر ہراساں کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رعایتی یوٹیلٹی ٹیرف کی عدم تجدید، برآمدی ہدف حاصل نہ ہونیکا خدشہ - ایکسپریس اردورعایتی یوٹیلٹی ٹیرف کی عدم تجدید، برآمدی ہدف حاصل نہ ہونیکا خدشہ - expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا سستا فیول استعمال نہ کرنا ظلم ہے: چیئرمین نیپرانیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ہورہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی ہوئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی بحرانمہنگی پٹرولیم مصنوعاتٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیز نےسروسز معطل کرنیکا عندیہ دیدیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرانے ہوجانے والے میک اپ کو نیا بنانا بے حد آسانمیک اپ کی اچھی اور معیاری اشیا خاصی مہنگی ہوتی ہیں لہٰذا صارفین کی کوشش ہوتی ہے کہ میک اپ کو ضائع نہ کیا جائے اور مکمل استعمال کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز آشیانہ ریفرنسز شہبازشریف اورحمزہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیااحتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنسز میں حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ Sadiq and Ameen declared,(in coming days). لعنت انپر کیا مریم اورنگزیب کے شوہر ایک امپورٹڈ سگرٹ بنانے والی کمپنی میں کام کرتے ہیں اور پاکستان میں اس سگرٹ کمپنی کے بزنس کو دیکھتے ہیں؟ کیا 2013 کی حکومت میں اور اب ایک بار پھر میسنی باجی مریم اورنگزیب نے اپنے شوہر کی ایما پر مہنگے سگریٹ پر ٹیکس کی چھوٹ نہیں لے کر دی؟ کوئی پوچھے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »