نارووال میں دولہا دلہن لینے جانے کے بجائے جیل پہنچ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

دلہے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف اسلحہ کی نمائش ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، پولیس۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق شادی کی تقریب دولہا دلہن لینے جانے کی بجائے جیل پہنچ گیا، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق نارووال کے گاؤں کھڈیاں میں زمیندار محمد سلیم کے بیٹے کی شادی تھی، دولہا محمد نعیم کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی، اور ساؤنڈ سسٹم پر گانے لگا کر ڈانس کرتے رہے، تاہم بارات جانے سے پہلے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ دلہا محمد نعیم والد محمد سلیم سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے اسلحہ کی نمائش ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، دلہے کے دیگر ساتھیوں میں ممتاز علی، محمد مقصود، محمد نوید اور محمد بلال سمیت دس افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاروائی تو ٹھیک ہوئی ہے مگر قانون سے زیادہ کڑ نے کام کیا لگتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئےاسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخبایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخب KomalAliShah Becomes First Pakistani Selected ICAN Academy Nuclear Weapons StateDept GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »