اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1 روپے کا اضافہ ہوا

ڈالر کی اونچی پرواز بدستور جاری ہے، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 175.45 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 179 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران 631 ملین ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں، غیر ملکی قرضوں کا حجم 50 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے اور رواں سال اس کی مالیت میں مزید 10 سے 12 ارب روپے بڑھنے کی خبروں کے باعث جمعہ کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان برقرار رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 175 اور 176 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 179روپے سے بھی تجاوز کرگئے تھے۔

مشیر خزانہ کی اسٹاک مارکیٹ میں تقریب کے دوران سٹے بازوں کو منفی افواہیں پھیلا کر بے چینی سے باز آنے کی تنبیہ اور ڈالر کی یک طرفہ اڑان کے بجائے اس کی قدر میں تنزلی کے بیان کے علاوہ متعلقہ ریگولیٹر کی مبینہ مداخلت کے بعد زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں اختتامی لمحات میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں ریکوری دیکھی گئی۔

نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 48 پیسے کے اضافے سے 175.45 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپے کے اضافے سے 179 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے منظور شدہ فنڈ کے اجراء میں تاخیر اور آئی ایم ایف سے جنوری میں قرضے کی قسط جاری ہونے جیسے عوامل سے زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں گھبراہٹ کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔ مشیر خزانہ کی تنبیہ کے بعد اب دیکھنا ہے کہ زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں مشیر خزانہ اس بیان کے اثرات کب تک رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian $ rate was 69 as of 2018 which only increased to 75 in 2021- UK pound to USd was 1.339 in 2018 which only increased to 1.429 in 2021- so which countries ur comparing? I see only somalia, ethopia as worst currency devlaution as Pakistan as all currency deprecited by 80%

ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمیعالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمت میں غیر معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی اورامریکی خام تیل بلیو ٹی ایل آئل کی قیمت تقریباً5 ڈالر کی کمی سے78 ڈالر سے کم ہوکر 73 ڈالر کی سطح پر آگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1251 روپے 71 پیسے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قدر 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 9 لاکھ کی کمی - ایکسپریس اردوسندھ میں 11 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جب کہ 1490 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی درخواست جمع ہوچکی ہے، مکیش کمار چاولہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک Dollar will go upto two hundred . Insha Allah . ✌👌👍
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »