ناراض مداحوں نے سویڈش فٹبال کھلاڑی کے مجسمے کی ناک کاٹ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناراض مداحوں نے سویڈش فٹبال کھلاڑی کے مجسمے کی ناک کاٹ دی

سویڈن کے شہرہ آفاق فٹبالر زلاتان ابراھیموویچ کے مجسمے کو ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا ہے اس بار ناراض مداحوں نے فٹبالر کے مسجمے کی ناک ہی کاٹ دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن فٹبال ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی زلاتان کو مداحوں کے شدید غم و غصے کا سامنا ہے اور مداح غصے کا اپنے کا اظہار کھلاڑی کے مجسمے کے ساتھ توڑ پھوڑ کرکے کر رہے ہیں۔ سویڈن کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز رکھنے والے کھلاڑی زلاتان کی خدمات اور صلاحیتوں کے اعتراف میں اُن کے آبائی علاقے میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا۔ ناراض مداحوں نے پہلے مجسمے کی ٹانگ توڑنے کی کوشش کی۔

پہلی ناکام کوشش سے دل نہ بھرا تو مداحوں نے اس بار کھلاڑی کے مجسمے کی ناک ہی کاٹ دی اور مجسمے پر اسپرے کرکے رنگ ہی تبدیل کردیا۔ یہ سارے مداح زلاتان کے پہلے کلب ماملو کے مداح ہیں۔ ابراہیموچ نے حال ہی میں اپنے آبائی کلب موملو کی حریف ٹیم ’ہیماربی‘ کے شیئرز خریدے ہیں اور اس ٹیم کواسکلینڈ ینیویا کی بہترین ٹیم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی بھی پیش کی تھی اور مداح اس اقدام کو زلاتان کے اپنے سب سے پہلے فٹبال کلب سے بے وفائی سمجھ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ:پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی،پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکرکراچی ٹیسٹ:پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی،پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکر Pakistan Karachi PAKvsSL Cricket TestSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC SindhCMHouse ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی،پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکرکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی۔ شان مسعود، عابد علی، اظہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

” پاکستان کا یہ کھلاڑی بہت اچھا کھیلا “ سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے بھی دل کھول کر داد دے دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سری لنکا کو ہوم گراونڈ پر 13 سال بعد شکست دے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی میزائل مار گرایاشام کے فضائی دفاعی نظام نے دو اسرائیلی ڈرونز تباہ کر دیئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سردی بڑھتے ہی شہریوں کو بیماریوں نے گھیر لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کا عزم کررکھا ہے:شفقتوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں میڈیکل کی تعلیم کے فروغ پر خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »