ناراض اراکین کے بعد شاہ محمود قریشی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناراض اراکین کے بعد شاہ محمود قریشی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا SelectedIsFinished sindhhouse MNAs

ملتان :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اتنے ذمہ دار لوگوں کی غیرذمہ دارانہ گفتگو پر تعجب ہے،پارٹی سےانحراف کرنیوالےاراکین سے متعلق اعتزازاحسن کامؤقف وزن رکھتاہے،عمران خان دباؤ میں کبھی گھبرانے والے نہیں ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ پیپلزپارٹی میں وہ سوچ نہیں جو بھٹو دورمیں ہواکرتی تھی،پیپلزپارٹی پر اب زرداری کی چھاپ آچکی ہے ،پیپلزپارٹی میں زرداری کی سوچ اور طورطریقےنظرآرہےہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ان ممبران کو کوئی ڈرا یا دھمکا نہیں سکتا یہ فیصلوں میں آزاد ہیں،اندرونی و بیرونی سازشوں کا قانون کے دائرےمیں رہ کر مقابلہ کرینگے ،پارٹی مل کر فیصلہ کرے گی کہ صورتحال پر کیا کرنا ہے۔انکا کہنا تھا کہ اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہے وہ پاکستان آرہےہیں،عمران خان پر دباؤ ڈالنے میں یہ لوگ ناکام ہوں گے ،عمران خان مقابلہ کرنا جانتے ہیں اور ہم کر کے دکھائیں گے ،حوصلہ دینے کیلئے نمبر بڑھا کر بتایاجاتاہے...

ممبرز نمبر گیم پر قیاس آرائیاں ہیں،کسی ممبر کا جائز مسئلہ ہے تو اس پر ضرور بات کرینگے ،انکا کہنا تھا کہ ارکان کی بولی لگانا،ٹکٹوں کے وعدے کرناغیرمناسب ہے،ماضی میں ٹکٹوں کےوعدوں کےبعدبھی انحراف کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کو مسلم امہ کے اتحاد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ 22مارچ کو اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ اجلاس ہونے جا رہا ہے ،پاکستان کے مسلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا ایک ہے۔شاہ محمود قریشیاپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا ایک ہے۔شاہ محمود قریشی PDM Opposition PTIGovernment Pakistan ShahMahmoodQureshi TeamSMQ SMQureshiPTI PTIofficial PakPMO MoulanaOfficial BBhuttoZardari president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق اپوزیشن کے بیان کانوٹس لینےکامطالبہ کردیا Sir go to court and raise complaint to ECP Sir ECP me b in choron k banday bethe hue hannn. They never take action against them... In my political in consonance legal framework, opposition is requiring time after a successful attempt to remove PM for withdrawal of cases against them, thereby not interested to direct election process to from an elected Government.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے چاہنے والوں کیلئے اہم خبر، ویڈیو جاریسعودی فرمانروا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کی غرض سے ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال لایا گیا MashaAllah wa tabadakallah Mubrook elf Mubrook ۔ اقوام متحدہ سے عمران خان نے اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدمہ جیتنے کی خوشی میں ایک غریب پاکستانی دبئ میں لوگوں کو چاۓ پلا رہا ہے یہ میسیج ہے ان مولویوں کیلے ہے جو اپنے گھروں میں بنگ پی کر سوے ہوۓ ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی جواب ناکافی، اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا ہے: شاہ محمودخط لکھنے کیلئے مرشد نے یقیناً مارکیٹ کمیٹی قادر پور راواں کے چیئرمین سے تفصیلی مشورہ کیا ہوگا Phattu mjhe to ab b lagta usi raat batana chayeay tha .. usi raat jawab day daitau .. ab kya faida 😐 ab to awam b interest ni lay ri ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہوتےتو اتنی تگ و دو کی ضرورت پیش نہ آتی: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »