نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین کے لئے اچھی خبر،نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے صارفین کو ایک اور نئی سہولت فراہم کردی۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نادرا نےانگلیوں کی شناخت کےجدید ترین نظام "نادر” کا اجرا کر دیاہے یہ جدید نظام نادرا کےاپنے وسائل،سافٹ ویئرانجینئرزکاکارنامہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس کامیابی سے پاکستان بھی اس شعبے میں ترقی کرنیوالےچند ممالک میں شامل ہوگیا ہے، نادرا کی یہ کامیابی صرف شناخت کےمیدان میں ہی نہیں ہے، یہ کامیابی تعمیروطن کی جد وجہد کا بھی اہم سنگ میل ہے۔گذشتہ ماہ نادرا نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی جس کے تحت پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوارہے ہیں۔

اس سلسلے میں ‎چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا تھا کہ نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی اور دستاویزات بھی اپ لوڈ کئے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ عرض کیا تھا ناں یہ سوشل میڈیا پر جو کروڑوں لگاتا ہے وہ تاثر سازی کے لئے جس کے بعد جع بھی ٹکٹ لینے آئے اس سے رقم جھار لیتا ہے👇📢🤣☹️pti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام ریلز کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز متعارفکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) میٹا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی ریلز کو بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچر متعارف کرادیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں پہلی بار بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارفمسجد الحرام میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کیلئے دیکھ بھال کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیاکیلیفورنیا: (دنیا نیوز) مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے، ایپ نے تازہ ترین کاوش میں فارورڈ میسجنگ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال کی 8 ہزار 91میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرکے نئی تاریخ رقم کی ماشاءاللہ 💕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مسجد الحرام میں بچوں کی دیکھ بھال کیلئے سہولت متعارفنرسری 24 گھنٹے کام کرے گی، یہاں بچوں کے لیے سونے اور کھیلنے کے کمرے بنائے گئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »