آرمی چیف نے فنانسنگ کیلئے جو کوششیں کیں وہ ناقابل بیان ہیں: وزیر اعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:01 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی جو پوری ہوگئ ہے۔

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی جو پوری ہوگئ ہے۔ ۔آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جنہیں بیان نہیں کرسکتا۔

پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کو ایک سال ہوگیا، عمومی تاثر تھا اتحاد زیادہ دیر نہیں چل سکتا، اتحادی جماعتوں کی حکومت نے ایک سال بحرانوں کا مقابلہ کیا اور یہ مراحل بھی گواہی ہیں کہ اتحادی ملک کو مسائل سے نکالنے کیلیے کوشاں ہیںْانہوں نے کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف رائے ہوتا ہے، تمام اتحادیوں نے مشاورت میں ہمیشہ اچھا کردار ادا کیا، اتحادیوں کا بھرپور تعاون نہ ہوتا تو حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی تھی، ہم کبھی بات مانتے اور کبھی منواتے...

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا معاملہ آخری مراحل پر ہے، آئی ایم ایف کی آخری شرط یہ تھی کہ دوست ممالک بطور ضامن پیسے جمع کروائیں، اس سلسلے میں سپہ سالار نے بے پناہ کاوشیں کیں جو بیان نہیں کرسکتا جبکہ وزیر خزانہ نے بھی بہت محنت کی اور نیندیں حرام کیں جبکہ وزیر اعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بھی اس معاملے میں کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔

عمران خان سے مذاکرات ضروری ہیں: حکومتی اتحادیوں کی اکثریت کا فیصلہ ،اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہباز شریف نے دعا کی کہ آئی ایم ایف کا معاملہ جلد حتمی نتیجے پر پہنچے جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم کشتی کو بیچ ساحل میں نہیں چھوڑیں گے بلکہ منجھدار سے لگائیں گے، مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد فتح ضرور آئے گی جس کے بعد ملکی مسائل کم ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بوٹ پالشی کی تمناء اب شہبازو کے دل میں ہے🙏🙏🙏

چھوٹے میاں صاحب پالش بہترین کر رہے ہیں 😃😃😅😅🤣

تو پھر بیان کرنا چھوڑ دے

Then ishaqdar must resign

besharam insaan! Yeh kaam Army Chief ka nhi Balki Finance Minister ka tha Tum log ho hi nalaiq Tmhara bojh bhi fauj ko uthana prta hai CMShehbaz

Chukk k Rakhoo ! rnbhatti

اوئے چیری 🍒 بلاسم

Ab koe law bnwa dou bhae k chaltay mulk mein ...kia higa

آرمی چیف کا کام فنانسنگ نہیں بلکہ سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے وزیراعظم صاحب

تنخواہ بھی تو چاہیے ان کو ! نہیں !

Cherry blossom at its best

لیکن پھر بھی کچھ نہیں ملا آخر کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست ممالک سے فنانسنگ کیلیے سپہ سالار نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا معاملہ آخری مراحل میں ہے، آخری شرط فنانسنگ بھی پوری کردی، شہباز شریف کا پی ڈی ایم جماعتوں سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوائلٹ میں فون کا استعمال صحت کیلئے کتنا خطرناک ہے؟ٹوائلٹ سیٹ جراثیم کی آماجگاہ ہے جو انسانی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں: ماہرین اب وہاں موبائل کون لے کر جاتا ہے۔۔؟؟؟؟مطلب وہاں بھی؟؟؟🙈🤦‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 2، یو اے ای نے مزید ایک ارب ڈالرز دیئے ہیں: وزیر اعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مزید دو ارب ڈالر دیئے ہیں، متحدہ عرب امارات نے بھی ایک ارب ڈالر دیا ہے، یہ بھی آئی ایم ایف کی ایک شرط تھی جو پوری ہو گئی۔ Bahnchod bank me to paise ni aye to kidr gaye ye paise اپنی مریم صفدر کو کہو نہ کہ قطری کیلئے پاؤں اٹھائیں ایک گھنٹے کی بات ہے پھر ان سے زیادہ آئیں گے GulraizGulzar1 Or mango ye thoray hyn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کیلئے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی کی اسمگلنگ اور منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوریوزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دیدی۔ DailyJang صرف چینی ہی کیوں ؟ آٹے اور پٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف بھی اقدامات اٹھائے جائیں Choro k phelay knsa koi kam sedhay ha Drama
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کہا تھا جونیئر کی ججز کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس کا ساتھ دیں جنرل باجوہ بھی آن بورڈ تھے: اعظم نذیر تارڑ10:39 PM, 17 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جونیئر ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی روکنے کے حوالے سے بے شرم انسان ایسی کونسی غلاظت ھے جس میں باجوہ موجود نہ تھا Ab phr theek hai naa Rona phir kis liye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »