نادرا نے فنگر پرنٹس سے شناخت کا جدید ترین خودکار نظام متعارف کرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نادرا نے فنگر پرنٹس سے شناخت کا جدید ترین خودکار نظام متعارف کرادیا expressnews

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا انگلیوں کے نشانات سے شناخت کا جدید ترین خودکار نظام ’نادر اے ایف آئی ایس‘ متعارف کرادیا گیا۔

نادرا کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس نے شناختی امور، بائیومیٹرکس، بارڈر کنٹرول اور ای گورننس کے میدان میں ہمیشہ نئے رجحانات متعارف کرائے ہیں جبکہ ڈیجیٹل شناخت، اس کی تصدیق اور سکیورٹی کے میدان میں اپنے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی طریقوں کی بدولت نادرا معیار اور ممکنات کی نئی بلندیوں کو پہنچ چکا ہے۔ نادر کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ جدت درست سمت میں ہو تو نہ صرف اداروں یا حکومتوں بلکہ قوموں کی بھی تعمیر کرتی ہے۔ اپنے وسائل سے اے ایف آئی ایس کی تیاری نہ صرف سول شناخت کے میدان بلکہ تعمیر وطن کی جدوجہد میں بھی ایک سنگ میل کی مانند ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ہم انگلیوں کے نشانات کو فوری اور درست طریقے سے محفوظ کر سکتے ہیں اور فلاح عامہ کے کئی مختلف مقاصد مثلاً امیگریشن، بارڈر کنٹرول، اور سماجی خدمات کے سلسلے میں افراد کی شناخت کر سکتے...

انہوں نے کہا کہ انگلیوں کے نشانات سے شناخت کے خودکار نظام ‫کی تیاری ‪نادرا‬ کے اپنے وسائل اور سافٹ ویئر انجنیئرز کا کارنامہ ہے، اس کامیابی کی بدولت پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا، نادرا کی یہ کامیابی صرف شناخت کے میدان میں ہی نہیں، تعمیر وطن کی جدوجہد کا بھی اہم سنگ میل ہے۔اس سروس کے ذریعے شہریوں کی شناخت کی تصدیق میں آسانی ہوگی، اس قابل اعتبار طریقے سے انگلیوں کے نشانات کا استعمال اور بے بنیاد وسائل کی روک تھام ہوسکے گی جبکہ یہ سہولت بائیومیٹرک کے میدان میں بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادرا نے انگلیوں کی شناخت کیلئے جدید نظام کا اجرا کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نادرا نے انگلیوں کی شناخت کیلئے جدید نظام کا اجرا کر دیا، اے ایف آئی ایس نظام سول مقاصد کیلئے شناخت کرے گا۔ Kya fida afgani pher bhe bnawa lete ha I'd card
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے انیمیٹڈ ویڈیو سٹیکرز کا فیچر متعارف کرادیابیجنگ: (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا اے آئی چیٹ بوٹ 'ٹروتھ جی پی ٹی' تیار کرنے کا اعلانٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے انسانیت کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات کا انتباہ کرتے ہوئے اپنا چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی: عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق تینوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیدبئی: (دنیا نیوز) رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونیوالے 16 افراد میں سے اماراتی حکام نے ہلاک شدگان میں سے تین پاکستانیوں سمیت 8 افراد کی شناخت کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوتیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ سے شاہ رُخ خان نے کتنے پیسے کمائے؟ - ایکسپریس اردواس فلم نے بھارت بھر سے 543 کروڑ اور دنیا بھر سے 396 کروڑ روپے کمائے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »