نائیجر فوج فوری طور پر بلامشروط بیرکوں میں واپس جائے، افریقی یونین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائیجر فوج فوری طور پر بلامشروط بیرکوں میں واپس جائے، افریقی یونین تفصیلات جانیے: DailyJang AfricanUnion Niger

افریقی یونین نے نائیجر فوج کو واپس بیرکوں میں جانے کےلیے 15 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افریقی یونین کا کہنا ہے کہ نائیجر فوج فوری طور پر بلامشروط بیرکوں میں واپس جائے۔ادھر امریکا نے بھی نائیجر میں جمہوری حکومت کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق نائیجر میں بدھ کو فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا فلسظینی علاقے میں صحافیوں کا بے جا قتل رپورٹ سامنے آگئیاسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر 2000 سے اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نائجر: منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل نے خود کو سربراہ مملکت قرار دے دیاگزشتہ دنوں افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے منتخب صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیامعاہدے کے تحت ابتدائی طور پر حال ہی میں زمبابوے میں منعقدہ کامیاب پلیئرز ڈیویلمپنٹ پروگرام میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 8 باصلاحیت کھلاڑی ستمبر میں لاہور پہنچیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں تعمیراتی سامان کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز (EPZs) میں پاکستانی کرنسی میں تعمیراتی سامان کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس اقدام کا مقصد خاص طور پر شمالی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے پرندے والے پرانے لوگو کو واپس لانے کا طریقہ جان لیںٹوئٹر کی ڈیسک ٹاپ سائٹ پر ضرور اس کے مشہور لوگو کو واپس لانا ممکن ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا پر 2 برس قید مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakistanArmy Propaganda
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »