اسرائیلی فوج کا فلسظینی علاقے میں صحافیوں کا بے جا قتل رپورٹ سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر 2000 سے اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقے میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا کی آزادی عالمی سطح پر حملوں کی زد میں ہے,مقبوضہ فلسطینی سرزمین نے کئی صحافیوں کو ڈیوٹی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں قتل ہوتے دیکھا گیا ۔

الجزیر ہ رپورٹ کے مطابق 2000 سے اب تک فلسطین میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیاہے،جس کی رپورٹ سامنے آئی ہے،رپورٹ کے مطابق 11 مئی 2022 میں اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو اکلیح کو گولی مار کرکے جاں بحق کردیا گیا۔ رائٹرز کےفلسطینی کیمرہ مین فادیل شانا، اپریل 2008 میں غزہ میں اسرائیلی ٹینک کے گولے سے مارے گئے۔فلسطینی کیمرہ مین محمد ال بابا نے رپورٹ میں آنکھوں دیکھا حال بتایا۔محمدال بابا کا کہنا ہے کہ انکے لیے اپنے ساتھی کو خون میں لت پت دیکھنا بڑا مشکل تھا۔فلسطینی صحافی یاسر مرتضیٰ بھی 2018 میں ایک سنائپر کی گولی سے جان کی بازی ہار گئے اور نازیہ داورزہ کو 2003 میں نابلس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج اور میڈیا بالخصوص فلسطینی صحافیوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ کشیدہ رہے ہیں,جبکہ فلسطینی حکام اسرائیل کے ان جرائم کے خاتمے کے لیے عالمی عدالت انصاف سے بھی رجوع کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کی ملزم کو ضمانت ملنا غلط ہے، معاون خصوصی شزا فاطمہسول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والی بچی کے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات کی شمولیت کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: islamabadGirlTorture ShazaFatima PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکرم ابڑو اور بیٹے کا قتل، مرکزی ملزم بلوچستان فرارکراچی کے علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بلوچستان فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب برطانیہ کے شہریوں کو بھی گرم موسم کا عادی ہونا ہوگابرطانیہ میں بھی شدید گرمی بڑ رہی ہے اور کاربن کا اخراج جاری رہا تو 2060 میں اوسط درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا: محکمہ موسمیات کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نارووال میں نادرا عملے کی لڑکی سے مبینہ زیادتی مقدمہ درجنارووال میں نادرا عملے نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے امکاناتلاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جانے کا امکان ہےہے تاہم کرکٹ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی صحت کیلئے دعاگو اداکارہ ایران میں گرفتاراسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی صحت یابی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والی اداکارہ کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »