نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ نمازی شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ ، نمازی شہید

ابوجہ نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے نو نمازی جاں بحق ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کیا،رپورٹس میں مقامی افراد کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملے میں 16 افراد جاں بحق ہوئے اور کئی کو اغوا کرلیا گیا ہے تاہم نائیجیرین پولیس نے حملے میں نو افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسجد میں فائرنگ کا واقعہ بدھ کو پیش آیا جبکہ فائرنگ سے متعدد زخمی نمازی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے پیش کریں گے، مشیر خزانہ Ayinda hafte phir qemar barh jyagi ab q nahe karte... 😠😠😠 MehngaPetrolMehngaPakistan شکریہ وزیرِ اعظم عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہندو انتہاپسند اس سے قبل تاریخی بابری مسجد بھی شہید کرچکے ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں  نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہمغربی افریقی ملک مالی میں ایک سال کے اندرغذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد 3گنا بڑھ کر12 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق مالی میں سرگرم انسانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گذشتہ ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »