نئے 'چیئرمین ایف بی آر' کے لیے تلاش شروع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شبرزیدی کے غیرمعینہ مدت تک چھٹیوں پر ہونے کے باعث انکے عہدے کیلئے ٹیکس گروپس کے 5سینئر افسران کے نام زیر غور ہیں، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad FBR Chairman ShabbarZaidi

اسلام آباد: ٹیکس ریونیو کے بڑے شاٹ فال کے باعث حکومت نے اصولی طور پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا۔

اعلیٰ عہدے کے لیے آئی آر ایس سے طارق محمود پاشا جو اس وقت سیکریٹری کشمیر امور اور گلگت بلتستان ہیں ان کا نام زیرغور ہیں جبکہ قائم مقام چیئرمین اور رکن کسٹمز نوشین امجد ایک اور ممکنہ امیدوار ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم سیکریٹری میں موجود ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ حکومت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کے لیے ہارون اختر کی تعیناتی کو تقریباً حتمی شکل دے دی ہے اور آئندہ کچھ روز میں اس کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہارون اختر کے تقرر کے بعد آئی آر ایس اور کسٹمز گروپ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے، ساتھ ہی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ 'وزیراعظم ایف بی آر میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں'۔دی تھی اور پالیسیوں کی ناکامی کی طرف توجہ مبذول کروائی تھی چونکہ یہ غذائی افراط زر میں اضافے کی اہم وجہ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہارون اختر کو مکمل اجازت دی ہے کہ وہ عالمی بین کے زیرتعاون ٹیکس اصلاحات کے اس منصوبے کو آگے بڑھائیں جس پر متوقع ہدف کے گزرنے کے باوجود کام شروع نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل جی نے 3 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟ نام سامنے آ گیااسلام آباد(ویب ڈیسک )سرکاری بنچوں کی جانب سے کچھ مخالفت کے بعد ججوں کی تقرری کے لئے We already know 😎
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے دو نئے کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا، یہ کب ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر آ گئیآئی سی سی نے دو نئے کپ کروانے کا اعلان کر دیا، یہ کب ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر آ گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شبرزیدی نے حکومت کو ایک اور نئی درخواست بھیج دی، اب اس میں کیا کہا ہے؟ جانئےاسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی غیر معینہ مدت کے لیے چھٹی کی نئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn NewsWo bechary khud masly main Hain,. Unko q bula ry ho? Apny sath Corona b lain gy 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »