آئی سی سی نے دو نئے کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا، یہ کب ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ویب ڈیسک)آئی سی سی نے ”مزید مال“ کمانے کا منصوبہ بنا لیا، نئے دورانیے کے

مجوزہ ایونٹس میں ٹی 20 چیمپئنز کپ کو بھی شامل کرلیا گیا جب کہ 10 ٹاپ ٹیموں کے درمیان ہر 4 برس بعد 48 میچز کا ایونٹ ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 سے 2031 تک کے اپنے اگلے نشریاتی دورانیہ میں ٹوئنٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹ کے 2 نئے ایونٹس چیمپئنز کپ کے نام سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ویب سائٹ ’کرک انفو‘ پر سامنے آنے والی تفصیلات میں انکشاف کیا گیاکہ ٹی 20 چیمپئنز کپ 2024 اور 2028 میں منعقد کیا جائے گا، ون ڈے چیمپئنز کپ 2025 اور 2029 میں منعقد ہوں گے۔ ان کے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا 2026...

ون ڈے چیمپئنز کپ دراصل سابقہ چیمپئنز ٹرافی کی طرز پر کھیلا جائے گا جس میں صرف 6 ٹاپ ٹیموں کے درمیان 16 میچز ہوں گے،ٹی 20 چیمپئنز کپ میں ٹاپ 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھلانے کا ارادہ ہے جو گذشتہ ایک روزہ ورلڈ کپ کے میچز کے برابر ہیں۔ممبر ممالک کو ہدایت کی گئی کہ2023 سے 2031 کے دوران شیڈول ان ایونٹس میں سے کسی کی میزبانی میں دلچسپی رکھتے ہوں تو 15 مارچ سے پہلے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا جائے۔یاد رہے کہ آئی سی سی اور اس کے چیف ایگزیکٹیو مانو ساہنی پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ گورننگ باڈی کو سال میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک، جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے خوشخبری سنا دیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا ڈی آئی خان بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارِ افسوسوزیراعلیٰ کا ڈی آئی خان بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارِ افسوس GIKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جی آئی ڈی سی کی جانچ پڑتال، فنڈز کے استعمال پر سوالات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’سی سیکشن‘ ایک آپشن ہے یا پھر ضرورت؟پاکستان میں نارمل ڈیلیوری اور سی سیکشن کے اخراجات مختلف ہیں اور جہاں نجی ہسپتالوں میں مریض 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک دیتے ہیں وہیں سرکاری ہسپتالوں میں نارمل ڈیلیوری چند ہزار میں ہو جاتی ہے۔ just option for doctors to earn🤪 doctors ki earning ka source Source of earning for doctors
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'لاپتہ' پولیس افسر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »