نئے سعوی ریال پر دنیا کا نقشہ، کشمیر کو انڈیا کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت بلبلا اٹھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی 21 نومبر کو سعودی عرب میں ہونے والی جی ٹوئنٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی بھی دھمکی

سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر دنیا کے نقشے میں کشمیر کو انڈیا میں شامل نہ کرنے پر بھارت نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جی 20 ممالک کی سربراہی کی یادگار کے طور 20 ریال کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ اس نوٹ پر شاہ سلمان کی تصویر اور جی ٹوئنٹی کے نشان کے ساتھ دنیا کا نقشہ بھی شایع کیا گیا ہے۔ نئے نوٹ پر شائع کیے گئے نقشے میں کشمیر کو بھارت میں شامل نہیں دکھایا گیا۔ یہ نوٹ سامنے آںے کے بعد سے بھارتی شہریوں اور رہنماؤں ںے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارتی اخبار میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے ریال پر شایع ہونے والے نقشے میں تبدیلی نہ ہونے تک 21 اور 22 نومبر کو سعودی عرب میں ہونے والی جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق کرنسی نوٹ نقشے میں ہونے والے اس غیر واضح تبدیلی پر بھارت اس وقت واویلا کررہا ہے جب اس کے سعودی عرب سے تعلقات قدرے خوشگوار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

India sy ziada pak media ko Takleef hu rahi hai...😃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوحہ ایئرپورٹ پر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘، قطر کا تحقیقات کا اعلان - BBC News اردوقطری حکام نے واقعے پر معافی مانگتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اس واقعے کی ’جامع اور شفاف تحقیقات‘ کی ہدایت کی ہے جس کے نتائج دوسرے ممالک کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔ At Qatar Doha Airport you will always face rude behaviour by staff . qatarairways dohanews
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: موبائل فون نہ ملنے پر لڑکے کا انتہائی اقدامبھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک علاقے میں ایک لڑکے نے والدین کی جانب سے موبائل فون نہ ملنے پر انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے جان دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاسشبلی فراز کو فلور دینے پر اپوزیشن کا واک آﺅٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس میں شبلی فراز کو فلور دینے پر ایوان کاواک آﺅٹ کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ موٹروے پل پر نوجوان لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاشیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ رات موٹروے پل کے قریب 2 افراد نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عہدیدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پنجاب اسکوائش کمپلیکس کو بند کردیا گیاعہدیدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پنجاب اسکوائش کمپلیکس کو بند کردیا گیا Punjab SquashComplex coronavirus Test Positive Close PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہے نہ زبان پر کنٹرول ہے فواد چوہدرینجی چینل سے بات کرتے ہوئے ایاز صادق کے بیان پر ردعمل میں فواد چوہدری نے کہا کہ 'میں ایاز صادق جیسے لوگوں پر حیران ہوں جنہیں نہ بات کرنے کا پتہ ہے نہ یہ معلوم جبکہ وزیراعظم کو اپنی زبان پر مکمل کنٹرول ہے مجال ہے جو کبھی بونگی ماری ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »