سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(آئی این پی)سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا

ترجمان وزیر اعلی سندھ نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے من مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے 16-2015سے 19-2018 تک سپورٹ پرائس 1300روپے فی من تھی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ 20-2019میں گندم کی قیمت ایک ہزار 400روپے فی من مقرر کی گئی تھی۔وزیر خوراک ہری رام نے کابینہ کا بتایا کہ درآمد شدہ گندم ہم 5ہزار روپے فی 40کلوگرام پر لیتے ہیں۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم درآمد شدہ گندم پر غیر ملکی زر مبادلہ خرچ کرتے ہیں۔سیکرٹری خوراک نے کہا کہ درآمد شدہ گندم کا معیار ہماری اپنی گندم کے معیار سے کم ہے اور 2007-08میں سپورٹ پرائس 625فی 40کلوگرام تھی جبکہ سندھ حکومت نے 9-2008میں سپورٹ پرائس بڑھا کے 950روپے فی من مقرر کی تھی جس کے نتیجے میں گندم زیادہ اگائی گئی اور سندھ میں بہترین فصل ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PPP via Husain Haqqani Memogate against pak army and spreading terrorism in pakistan

زبردست, شکریہ سندھ حکومت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہسندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Medicine IssuesNotification IncreasePrices LifeSavingDrugs PTIGovernment Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوزر مبادلہ کی دونوں مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ڈالر جمع کرنے والوں کی جیبیں 'نک و نک' بھر چکی ھیں اور جگہ نھی ھے ،اس لئے روپیہ پھر اپنی طاقت دکھا رھا ھے Agar dollar sasta hogaya to ATA Cheni or baki ashiya kia mehngi hoti jarahi hai din ba din ImranKhanPTI MuradAliShahPPP you may know first warning . 1 dader Mansehra Incident lightning. 2 earth quake in muzaferabad and mansehra.3 tree fall down during lal masjid attack. 4 flood in punjab. 5 karachi rains . 6 crona virus .7 dengi do you are waiting for or do you have power to welcome more.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »