نئی صف بندی اور کپتان: عاصمہ شیرازی کا کالم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حزب اختلاف عام انتخابات کے ایک نکتے پر متفق تاہم کورونا کے پیش نظر فوری انتخابات کے بغیر 'جز وقتی' مائنس ون حکومت جو عام انتخابات کے اصلاحات تیار کرے، پر تیار ہے لیکن ظاہر ہے اس میں سب سے بڑی رکاوٹ کپتان ہے۔

سر دست ن لیگ میں متبادل قیادت ایک اہم مسئلہ بن رہا ہے۔ محرم کے بعد کورونا کے حالات میں بہتری کے ساتھ ہی ن لیگ کو مزاحمتی سیاست میں کودنا پڑے گا جس کے لیے شہباز شریف کو درپیش صحت کے مسائل اور اُن کا مفاہمتی بیانیہ ایک مشکل بن سکتا ہے۔

ایسے میں اگر نواز شریف یہ فریضہ مریم نواز کو سونپتے ہیں تو اُن کی جماعت سے مزاحمت سامنے آ سکتی ہے تاہم اس کے لیے وہ اپنے بھائی سمیت کس کس کو منا پائیں گے یہ اہم مرحلہ ہو گا۔اپوزیشن جماعتیں متبادل کی صورت سامنے نہ آئیں اور دوسری طرف کپتان کو کارکردگی دکھانے کے ہدف میں کامیابی نہ ملی تو نتیجہ محض انتشار کی صورت نکل سکتا ہے۔

ایسی صورت میں بااثر حلقے حالات سے مجبور ہو کر شفاف الیکشن کی طرف جائیں گے یا کسی اور جانب یہ دیکھنا دلچسپ ہو گا۔ جو پہلے پلک جھپکے گا وہی ہارے گا۔۔ اس وقت دونوں جانب پلکیں ساکت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے 18اگست کو ہونے والے انتخابات ملتویگلگت بلتستان اسمبلی کے 18اگست کو ہونے والے انتخابات ملتوی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ کے صدر آندریجیز ڈوڈا نے انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرلیپولینڈز کے صدر آندریجیز ڈوڈا نے حزب اختلاف کی سوک پلیٹ فارم پارٹی کے رفال ٹرازوکوسکی کو شکست دے کر انتخاب جیت لیا، یہ ان کی دوسری میعاد ہوگی۔انتخابات میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبریبلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »