نئی دہلی فسادات، مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بندی کی گئی، پولیس برابر شریک تھی، رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی فسادات، مسلمانوں کے خلاف منظم منصوبہ بندی کی گئی، پولیس برابر شریک تھی، رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت کے اقلیتی حقوق کمیشن نے متنازع شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔کے مطابق بھارتی دارالحکومت میں متنازع شہریت قانون کے دوران مسلمانوں کے قتل عام اور مالی نقصان سمیت اُن پر ہونے والے حملوں سے متعلق دہلی کے اقلیتی کمیشن نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔

ڈی ایم سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مسلمانوں پر منظم انداز سے مظالم کیے گئے، اس دوران اُن کے گھر، دکانوں اور گاڑیوں کو پہلا ہدف بنایا گیا، بعد ازاں گیارہ مساجد، پانچ مدارس اور ایک درگاہ سمیت قبرستان پر حملہ کر کے قبروں کی توہین کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’حکومت نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے نام پر پولیس کی بھاری نفری کو مسلمان اکثریتی علاقوں میں تعینات کیا جنہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے شرپسندوں کے ساتھ مل کر کشیدگی پھیلائی اور مسلمانوں کو قتل بھی...

یاد رہے کہ بھارتی حکومت نے رواں برس فروری میں سی اے ای نامی متنازع قانون متعارف کرایا تھا جس کے بعد نئی دہلی میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں نے پرامن احتجاج کیا تھا۔ احتجاج کے دوران 53 افراد کو قتل کیا گیا تھا جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی جبکہ 200 سے زائد مظاہرین زخمی بھی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے میں پولیس بھی شامل رہی، رپورٹ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جانور کی قربانی ، سندھ حکومت نے شہریوں کو نئی مشکل میں ڈال دیاکراچی : سندھ حکومت نے شہریوں کو نئی مشکل میں ڈال دیا اور کہا عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی کیلئے کورونا فری قصائی تلاش کرنا ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونا مزید مہنگا نئی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی ڈرامہ سیریل”لوگ کیا کہیں گے”میں اعجازاسلم اورصحیفہ جبارایک ساتھاعجاز اسلم نے الجھے مزاج والے شخص حسیب کاکردار ادا کیا ہے جو اپنی فیملی کی خواہشات اور ضروریات کی تکمیل کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش نئی نہیں‘چند مقامی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر نظر آنے والی خبروں سے یہ تاثر سامنے آیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو یہ تجویز حال ہی میں دی ہے تاہم کونسل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تجاویز 2013 میں بھجوائی تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نئی مسلم لیگ بنانے کا آئیڈیا ن لیگ کے ارکان کی طرف سے آیا ہے اور اس کے قائد یہ شخصیت ہوں گےسینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کر رہی ہے، تمام مسلم لیگ کو جمع کرکے نئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »