دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے میں پولیس بھی شامل رہی، رپورٹ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دہلی پولیس تشدد کے وقت غیرفعال رہی یا طلب کرنے کے باوجود جائے وقوعہ پر پہنچی ہی نہیں، رپورٹ اقلیتی کمیشن DMC DelhiRiots BJP Indianpolice DawnNews

بھارت کے اقلیتی حقوق کمیشن نے کہاہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس کے اوائل میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مسلمانوں کے قتل و غارت اور املاک کو نقصان پہنچانے میں قانون کے حامیوں کے ساتھ پولیس بھی شامل رہی۔

فسادات کے دوران ہونے والے مظالم کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ 'بظاہر احتجاج کو ختم کرنے کے لیے انتظامیہ اورپولیس کی مدد سے سی اے اے کے حامی مظاہرین نے بڑے پیمانے پر کشیدگی پھیلادی'۔ متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا اور ان کا مؤقف تھا کہ مسلمانوں کو ان کی علاقوں سے بے دخل کرنے کی سوچی سمجھی کوشش ہے۔دہلی پولیس کے ترجمان انیل میٹال نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے اس کو جانب دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس نے شفاف کردار ادا کیا تھا۔

رپورٹ میں بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد سینئررہنماؤں کو بھی مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ اقلیتی کمیشن نے کہا کہ گواہ کہتے ہیں کہ پولیس فسادات میں مداخلت کرنے میں ناکام رہی اور اس حوالے بہت حقائق جمع کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کی صورتحال میں لاک ڈاؤن کے معاملے پر سندھ حکومت نے ایک ماہ کی توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، یکم جولائی کو لگائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروعبلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروع Pakistan Balochistan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona COVID19 CoronaCrisis Patients Ratio pid_gov jam_kamal dpr_gob ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں مہنگائی بے قابو، ادرک ،آلو، مٹر سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دیامیر بھاشا ڈیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جون میں بننے والا پل جولائی میں ٹوٹ گیابھارت : جون میں بننے والا پل جولائی میں ٹوٹ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »