میں اسمبلی کا پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں : حمزہ شہباز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:48 PM, 29 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں اسمبلی کا وزیراعلیٰ ہوں جبکہ پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں اسمبلی کا وزیراعلیٰ ہوں جبکہ پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے لیے جاتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے حمزہ شہباز نے کہا کہ جو اللہ کو منظور ہوا وہی ہوگا۔ ہمارے ارکان آج بھی اتنے ہی ہیں جتنے گزشتہ اجلاس میں تھے۔ قبل ازیں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ آٹھ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرمین وسیم خان باروزئی کررہے ہیں۔ اسپیکر کے پی ٹی آئی امیدوار سبطین خان اور لیگی امیدوار سیف الملوک کھوکھر بھی ایوان میں موجود ہیں۔

سبطین خان اور سیف الملوک کھوکھر کے درمیان انتخاب کے لئے 2 پولنگ بوتھ بنا دیے گئے ہیں ۔رائے شماری خفیہ ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم نام کی کوی چیز نہیں ہے شریف فیملی اور پی ڈی ایم کے پاس۔ ککڑی دو بار حلف اٹھایا۔۔۔کس کے کندھے پہ سوار ھو کہ؟؟ اسی عدلیہ کے آ درس لے کر۔۔۔بے شرمو ڈوب کے مر جاو۔۔کوی شرم کوی حیا ہوتی ہے۔

ٹرررر

ارے نہیں یار تم پوری دنیا کے وزیر اعلی ہو، حوصلہ کیوں ہار رہے ہو یار

اور ککڑی سرٹیفائیڈ ٹرسٹی وزیر اعلی تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو : پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد، پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیاوزیر اعلیٰ ہاؤس آمد پر پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ آفس کے اسٹاف سے ملاقات کی اور اسٹاف کو جانفشانی سے سرکاری فرائض انجام دینے کی ہدایت کی اک طرف ووٹر پانی میں بہہ رھے دوسری طرف سیاسی جماعتیں بھی گہری جارھی ھیں ۔۔ناک سیاسی جماعتوں میں سیلاب آیا ھے اک ساون بن رھا ھے۔۔۔۔اور گرج برس رھا ساون فلمسٹار طرح ڈاکو کو سلامی واہ جی واہ۔ 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی عدلیہ کے فیصلے کے آپریشن کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے: وزیر داخلہاگر پرویز الٰہی نے 186 اراکین کی کابینہ نہ بنائی تو دوسرے یا تیسرے دن ایسے حالات ہوں گے کہ ہم تحریک عدم اعتماد پر غور کررہے ہوں گے: رانا ثنا اور تم پچھلے دروازے سے۔۔۔ اور رانا صاحب آپ ؟ اور تم امپورٹڈ چور دروازے سے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول سے چینی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کا جائزہفریقین نے باہمی مفادات کیلئے اسٹریٹجک رابطے مربوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ Bilawal Sahab b se Balochistan b hai insaniyat k natey e check kr ly ! JavedNLaghari Nice ada sain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی وفاق سے آفت زدہ علاقوں میں زرعی قرضوں کی وصولی مؤخر کرنے کی اپیلوزیر اعلیٰ سندھ کی وفاق سے آفت زدہ علاقوں میں زرعی قرضوں کی وصولی مؤخر کرنے کی اپیل arynewsurdu یہ ضلع ڈیرہ غازی خان شاہصدر دین کی حالت ھے سینکڑوں ایکڑ چاول کی فصل تباہ اور سینکڑوں بے گھر گندم پانی میں ڈوب گئی ایک وقت کی روٹی کے فاقے غریب پہلے سے مزدوری نہ ہونے کی وجہ سے پریشان۔حکومت کی کوئی مدد نظر نہیں آتی۔ اللہ پاک رحم فرمائے آمین Samjho mpa mna sindh waley sarey ashrafia k qerze iss madd me muaaf ye karam nawazi isy wja se ho gi کپتان نے ان کی بھی دوڑیں لگوا دیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای حکام نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردییو اے ای حکام نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی ARYNewsUrdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ ایوان ماں کی طرح ہے آئین اسی ماں کی گود سے نکلا ہے: وزیر اعظم06:35 PM, 27 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ایوان ماں کی طرح ہے آئین اسی ماں کی گود سے نکلا ہے ۔ قومی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »