میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایسا کچھ بھی ہوسکتا ہے،ڈیرین سیمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے ہیں مگر لوگ اسے بھول جاتے ہیں۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu PAKvNZ DarrenSammy

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے ہیں مگر لوگ اسے بھول جاتے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت حکومت اور سیکیورٹی فورسز نے کرکٹ کی بحالی کے لئے جو کوششیں کیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، پہلے لوگ پوچھتے تھے کیا پاکستان جانا محفوظ ہے ؟ مگر اب جب کرکٹرز پاکستان جانے کے بارے میں پوچھتے ہیں تو سیکیورٹی نہیں کھانے پینے کی جگہوں کے بارے میں سوالات کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

Please help me

ایسے لوگوں پر پاکستان کو مان کرنا چاہیے

ھاھاھاھ

Excellent Darren Sammy Sir A true athlete never step back when he has a passion to play and win

Exactly Right

tary to patwarii sari nasaal qurbaan

Plz Sir it's time to make a powerful team including Shoaib malik, Amir, wahab, fakhar, sharjeel, these guys must be inside for Wc20. Please Concentrate on it. Please

CTurnerFCDO BLACKCAPS ECB_cricket englandcricket

ڈیرن سیمی کا کہنا اپنی جگہ درست ہے لیکن ہم مسلمان یہ جانتے ہوئے بھی انجان بنے ہوئے ہیں کہ یہود و نصاری کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے یہ دین اسلام کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتے اب افغانستان میں انکی پٹائی طالبان نےکی ہے اور یہ غصہ پاکستان پر نکال رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، ڈیرن سیمیسابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتےہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک مرتبہ پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں حملے ہوتے ہیں شور نہیں مچتا پاکستان پر اعتماد کرنا چاہئے:ڈیرن سیمیدنیا بھر میں حملے ہوتے ہیں، شور نہیں مچتا، پاکستان پر اعتماد کرنا چاہئے:ڈیرن سیمی darensammy88 Pakistan Safe Then One Should Trust ICC BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعلیٰ پنجابمخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR pmln_org president_pmln PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR pmln_org president_pmln PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK عوامی سطح پر آپکے کرتوت تو اس قابل نہیں کہ آپ دوبارہ فئیر الیکشن میں جیت سکو البتہ جنہوں نے پہلے آپکو جتوایا انکی حکومتیں اکثر 10سال تو چلتی ہی ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی - ایکسپریس اردویورو کی قدر 97 پیسے گھٹ کر 198.08 روپے جبکہ سعودی ریال کی قدر 5 پیسے بڑھ کر 44.84 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگالاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 34کنفرم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »