میگھن مارکل برطانوی شہریت سے تاحال محروم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میگھن مارکل برطانوی شہریت سے تاحال محروم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: برطانوی شہزادے سے ایک برس قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی امریکی اداکارہ اور شہزادی میگھن مارکل کو تاحال برطانیہ کی شہریت نہ مل سکی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ مئی میں برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مرکل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، غیرملکی اداکارہ قوانین کے مطابق تین شرائط پر پورا نہیں اتر رہیں جس کی وجہ سے انہیں تاحال شہریت نہ دی جاسکی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میگھن نے اپنی منگنی کے فوری بعد یعنی دو سال قبل ہی برطانوی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی تھی جس کا انہیں تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

برطانوی قانون کے مطابق میگھن مارکل جن تین شرائط پر پورا نہیں اترتیں اُن میں کسی غیر ملکی لڑکے یا لڑکی کا منگنی کے بعد 6 ماہ میں شادی ضروری ہے، جبکہ انہیں رشتہ واضح کرنے کے لیے کاغذات بطور ثبوت جمع کرانے ہوں گے جن میں ای میلز، فون پر بات چیت، چھٹیوں اور ٹکٹس وغیرہ شامل ہیں۔ قانون کے مطابق کسی بھی غیر ملکی کا شادی کے بعد برطانیہ میں تین سال گزارنا لازم ہے، اُس کے بعد ہی شہریت حاصل کرنے کی درخواست دی جاسکتی ہے۔دوسری جانب شاہی خاندان کے ترجمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’شہزادی کو بھی شہریت حاصل کرنے میں اتنا ہی وقت لگے گا جتنا عام لوگوں کو لگتا ہے، انہیں بھی امیگریشن سمیت دیگر مراحل سے عام شہری کی طرح گزرنا ہوگا جس کے بعد شہریت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محرومشہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی میگھن کو برطانوی شہریت تاحال نہ مل سکی لیکن کون کونسی شرائط ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی میگن مارکل اب تک برطانوی شہریت حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محرومشہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی میگھن کو برطانوی شہریت تاحال نہ مل سکی لیکن کون کونسی شرائط ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی میگن مارکل اب تک برطانوی شہریت حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے سوچا دوسروں کے لیے نہیں اپنے لیے جیوں گی‘بی بی سی 100Women کی فہرست میں شامل اچاریہ پرس ایک بم حادثے میں بینائی سے محروم ہو گئیں تھیں تاہم انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی زندگی کے پہیے کو پھر سے گھمایا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت اور فوج پر ’جنگی جرائم چھپانے‘ کا الزامبرطانوی حکومت اور افواج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے برطانوی فوج کی جانب سے افغانستان اور عراق میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر پردہ ڈالا تھا بی بی سی پینوراما اور سنڈے ٹائمز نے اس تحقیق کے سلسلے میں 11 برطانوی تفتیش کاروں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ انھیں جنگی جرائم مستند ثبوت ملے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »