شہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محروم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادی میگھن مارکیل اب تک برطانوی شہریت سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang

شہزادہ ہیری کی اہلیہ شہزادی میگھن مارکیل اب بھی برطانوی شہریت سے محروم ہیں اور گزشتہ 2 سال سے اپنی درخواستوں کے باوجود شہری حقوق کا انتظار کر ہی ہیں۔

شہزادہ ہیری کے سیکریٹری مواصلات جیسن ناؤف نے بتایا کہ شہزادی میگھن مارکیل بھی ہر وقت امیگریشن ضروریات کی تابعدار ہوں گی۔ اس حوالے سے میگھن مارکیل کی ایک دوست کا بھی یہ کہنا تھا کہ انہیں اب تک برطانوی شہریت نہیں مل سکی ہے، یہ بہت ہی حیرت انگیز ہے کہ ملکہ کے پوتے سے شادی کرنے کے 18 ماہ بعد بھی انہیں شہریت نہیں ملی، جبکہ وہ خود بھی یہ قبول کرتی ہیں کہ شہریت ملنے کا عمل سست روی کا شکار رہتا ہے۔

اس صورت میں اگر کوئی غیر ملکی لڑکا یا لڑکی برطانوی لڑکی یا لڑکے کا منگیتر بن کر یہاں آتا ہے تو اسے 6 ماہ کے عرصے میں شادی کرنی ہوتی ہے اور یہ شرط میکھن مارکیل نے شہزادہ ہیری سے مئی 2018 میں شادی کرکے پوری کرلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ساتھی ساتھ چھوڑ‌ گئیںبرطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ساتھی ساتھ چھوڑ‌ گئیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ساتھی ساتھ چھوڑ‌ گئیںبرطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ساتھی ساتھ چھوڑ‌ گئیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے سوچا دوسروں کے لیے نہیں اپنے لیے جیوں گی‘بی بی سی 100Women کی فہرست میں شامل اچاریہ پرس ایک بم حادثے میں بینائی سے محروم ہو گئیں تھیں تاہم انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی زندگی کے پہیے کو پھر سے گھمایا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش،سموگ کا زور ٹوٹنے لگالاہور میں بارش،سموگ کا زور ٹوٹنے لگا Pakistan Punjab Lahore WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’حجابی فیشن‘ خواتین میں کیوں مقبول ہو رہا ہے؟عام طور پر ڈھیلے اور لمبے ملبوسات کو مسلم خواتین کا خاصہ تصور کیا جاتا ہے مگر یہ ایک ایسا فیشن رجحان بن چکا ہے جو کسی ایک عقیدے یا مذہب تک محدود نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »