میڈیکل بورڈ کی آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پی پی پی نے الزام عائد کیا تھا کہ میڈیکل بورڈ آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹس اہلِ خانہ کو فراہم نہیں کررہا۔ AsifAliZardari ppp MedicalBoard PIMS DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز کے میڈیکل بورڈ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو علاج کےلیے ہسپتال سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کی تجویز کردی گئی۔

ڈاکٹر وسیم خواجہ کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ کی تجویز پر مریض کو طویل مدت کے لیے ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ آصف زرداری کو کمر درد، کمزوری، بے چینی سمیت صحت کے مختلف مسائل کی بنا پر 22 اکتوبر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کر کے شعبہ قلب کے وی آئی پی وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے انہیں ہولٹر مانیٹر بھی لگایا گیا تھا، ہولٹر مانیٹر بیٹری سے چلنے والا ایسا آلہ ہے جو مریض کے دل کی حرکات و سکنات ریکارڈ کرتا ہے۔دوسری جانب پی پی پی نے الزام عائد کیا تھا کہ میڈیکل بورڈ آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹس اہلِ خانہ کو فراہم نہیں کررہا اور مطالبہ کیا تھا کہ خاندانی معالج کو بھی بورڈ میں شامل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ کا اجلاس، ڈاکٹرز کا نواز شریف کی طبیعت پر اظہار تشویش: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبیعت ناساز ، شیری رحمان کا نجی میڈیکل بورڈ بٹھانے کا مطالبہاسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سابق صدر آصف زرداری کےلئےنجی میڈیکل بورڈبٹھانےکامطالبہ کردیا ہے اور کہا آصف زرداری کی صحت بہت خراب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جےیوآئی کی کال پرملک کی اہم شاہراہیں آج بند کی جائیں گیدھرنے کا فیصلہ رات کو چکدرہ میں صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور کے زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »