میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، وزیر دفاع پرویز خٹک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو سمجھائیں، پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر دفاع پرویز خٹک نے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ ٹھہرائیں، میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے اور نہ ہی لوگوں کی سوچ بدلتے ہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو سمجھائیں، بچوں کو سمجھائیں، حکومت کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔ وفاقی وزير نے یہ بھی کہا کہ میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی اور نہ ہی صحت کی، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھا ھا ھا تو پھر تم کس مرض کی دوا ہو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی میں جرات نہیں ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے:پرویز خٹککسی میں جرات نہیں ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے:پرویز خٹک We are Already Like ' Leaning Tower of Pisa ' Aap log khud he kafi ho iss kaam k liye😏😏😏 Bolaa ye b bola. Ye b thaa govt me 😂😂😂 Ye bol b sakta hau😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں، پرویز خٹککوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیردفاع 😀 آپ کی حکومت پی ٹی آئی ہی گرائی گے کسی کو ضرورت نہیں ہے آپ کو گرانے کی ہاں جی گرے ہوئی لوگوں کو اور کیا گرانا🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang Sialkot PakistanStandsWith SL اچھا بولا ہے Kabhi aisy bachy apko b josh dikhain gy, don't worry. هر شاخ پہ اُلّو بیٹها ہے..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی شہادت کو سوموار کو 29 برس مکملتاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 6 دسمبربروزسوموار کو 29 برس مکمل ہوجائیں گے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں بھارت کے شہر ایودھیا6 دسمبر1992 کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ویڈیو وائرلکٹھمنڈو (ویب ڈیسک)  نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »